• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الصادقین فورم : تعمیر و ٹرائل کے مرحلے کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اجراءکردیا گیا ہے!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ۔
الصادقین فورم : تعمیر و ٹرائل کے مرحلے کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اجراء ہو گیا ہے اور الحمد اللہ کافی مفید ہے۔ تمام احباب سےشمولیت کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم ۔
الصادقین فورم : تعمیر و ٹرائل کے مرحلے کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اجراء ہو گیا ہے اور الحمد اللہ کافی مفید ہے۔ تمام احباب سےشمولیت کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمةالله وبرکاته
بھائی جان ہم تو شامل ہوگئے ہیں اور دوستوں کو بھی دعوت پیش کرتے ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ۔
الصادقین فورم : تعمیر و ٹرائل کے مرحلے کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اجراء ہو گیا ہے اور الحمد اللہ کافی مفید ہے۔ تمام احباب سےشمولیت کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
تمام احباب سےشمولیت کی درخواست ہے۔
لیکن بھائی صاحب ہم نے شمولیت اختیار کرنی چاہی تو نہیں کر سکے،بار بار توثیقی کوڈ کا ایرر آیا۔کیا وجہ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمةالله وبرکاته
بھائی جان ہم تو شامل ہوگئے ہیں اور دوستوں کو بھی دعوت پیش کرتے ہیں
شکریہ منیر بھائی
لیکن باربار توثیقی کوڈ کا ایرر آیا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,383
ری ایکشن اسکور
17,098
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ

لیکن بھائی صاحب ہم نے شمولیت اختیار کرنی چاہی تو نہیں کر سکے،بار بار توثیقی کوڈ کا ایرر آیا۔کیا وجہ؟
تھیک کہا ارسلان بھائی..

میں تو کئی بار رجسٹر ہونے کی کوشش کی لیکن ناکام ہی رہا. رجسٹریشن کرنا بہت ہی مشکل ہے. اور خاص کر کے جنم تاریخ کس طرح لکھنا ہے پتا ہی نہیں چلتا. فارم بھرنا تو کافی آسان ہونا چاہیے.
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔۔۔ اوہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔
معذرت ، معذرت معذرت!!!

اصل میں ، میں کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں نکال پایا تھا نیٹ کے لئے۔۔۔
میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ احباب کو فورم پر مشکلات پیش آئیں. انشاء اللہ میں ابھی چیک کروائے دیتا ہوں.

عبداللہ عبدل بھائی،
یہ کس سافٹ ویئر میں فورم ڈویلپ کیا ہے؟؟
شاکر بھائی ، یہ تو نبیل احمد بھائی ہی جانتے ہیں جو اسکے منتظم اعلی اور تکنیکی ماہر ہیں.
آپ اگر ان سے رابطہ کریں تو بہت مفید ہوگا ، الصادقین فورم کی تیکنیکی اصلاح کے لئے.
آپ اس آئی ڈی پر رابطہ کر سکتیں::::
sadiqeenforum@gmail.com
جزاک اللہ خیرا
 
Top