• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الصارم المنکی فی الرد علی السبکی

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الامام السبکی برد الصارم المنکی اس کتاب کے بارے میں کسی شیوخ یا بھائی کو معلوم ہے؟

اور کیا یہ کتاب اہل علم کے نزدیک معتبر ہے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الامام السبکی برد الصارم المنکی اس کتاب کے بارے میں کسی شیوخ یا بھائی کو معلوم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب کا نام صحیح نام ہے :
الصارم المنكي في الرد على السبكي
اس کے مصنف امام ابن تیمیہ ؒ کے شاگرد زبردست محدث امام شمس الدين محمد بن أحمد بن عبد الهادي الحنبلي (المتوفى: 744هـ) ۔ ہیں
یہ کتاب بدعی وسیلہ اور قبوری حضرات کے دلائل کے رد میں لکھی گئی ہے ،
دراصل ۔۔۔۔۔۔
بعض لوگ محبت وعشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کی آڑمیں ضعیف وموضوع روایات سے استدلال کرتے ہوئے اس بات کے داعی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرانورکی زیارت کے لیے باقاعدہ نیت کرکے سفرکرنا شرعی تقاضا اور باعث اجروثواب ہے ۔
لیکن یہ نقطہ نظرحدیث صحیح کے برخلاف ہے ۔چنانچہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس کی تردیدکی ہے ۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے جواب میں شیخ قاضی تقی الدین علی بن عبدالکافی السبکی (المتوفیٰ 756 ھ ) نے ’شفاء السقام ‘نامی کتاب لکھ کر تردیدکرنے کی سعی کی ہے۔
قاضی صاحب کی اس کتاب کاجواب علامہ کے شاگردابن عبدالہادی نے ’’الصارم المنکی‘‘کے نام سے دیاتھاجس کاجواب قاضی صاحب نہ دے سکے ۔
دونوں کتابیں اس وقت شائع اور دستیاب ہیں
 
Last edited:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
جزاك اللہ خیرا شیخ ایک سائٹ پر اس کتاب کے بارے میں یہ لکھا ہے

نصرۃ الامام السبکی علیہ الرحمہ
ابن تیمیہ کے شاگرد ابن عبدالھادی الحنبلی کی کتاب الصارم المنکی کا ردبلیغ نصرۃ الامام السبکی برد الصارم المنکی کے نام ہو چکا ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
ابن تیمیہ کے شاگرد ابن عبدالھادی الحنبلی کی کتاب الصارم المنکی کا ردبلیغ نصرۃ الامام السبکی برد الصارم المنکی کے نام
یہ نصرۃ الامام ۔۔ شاید کسی موجودہ مبتدع نے اپنے امام سبکی کی نصرت کیلئے لکھی ہے ؛
 
Top