• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الطاف حسين کي ہندو برادري کورکھشا بندھن کے تہوار پر مبارکباد

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
الطاف حسين کي ہندو برادري کورکھشا بندھن کے تہوار پر مبارکباد
Daily Jang - Urdu News Pakistan - ????? ???? ?? ???? ?????? ??????? ????? ?? ????? ?? ????????
لندن(پ ر)متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطاف حسين نے ہندو برادري سے تعلق رکھنے والے افراد کورکھشا بندھن کے تہوار پر دلي مبار کباد پيش کي ہے ?ايک بيان ميں الطاف حسين نے کہا کہ ايم کيوايم تمام مذاہب کے ماننے والوں کا دل سے احترام کرتي ہے اور معاشرے ميں انہيں باعز ت مقام دلانے کيلئے کوشاں ہيں انہوں نے کہاکہ ايم کيوايم چاہتي ہے کہ تمام مذاہب کے افراد کو برابري کي بنياد پر يکساں حقوق حاصل ہوں تاکہ ملک بھر کے 98فيصد عوا م کو دو فيصد مراعات يافتہ طبقے کي اجارہ داري سے نجات دلائي جاسکے
 
Top