• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الفاظ وعبارات التعدیل۔۔۔۔۔۔۔ عبارات تدل علی معنی مغایر لما وضعت لہ۔۔۔۔

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
قال العباس بن عبدالعظیم سمعت ابن مھدی یقول لما قدم الثوری البصرۃ قال یا عبدالرحمان جئنی بانسان اذاکرہ فاتیتہ بیحی بن سعید القطان فلما خرج قال قلت لک جئنی بانسان جئتنی بشیطان! یعنی بھرہ حفظہ
(کتاب السلسبیل فی شرح الفاظ الجرح والتعدیل للامام الذھبی ص 17)
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
وقاص صاحب : آپ کو پتہ ہے اس ترجمہ میں آگے ذہبی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ امیر المؤمنین یحیی القطان رحمہ اللہ فروع میں نص کی عدم موجودگی کے وقت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول کو لیتے تھے ۔چنانچہ ارشاد ہے : وكان في الفروع على مذهب أبي حنيفة - فيما بلغنا - إذا لم يجد النص
حوالہ : سیر اعلام النبلاء : جلد:9: صفحہ 176 : طبعہ مؤسسۃ الرسالہ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
قال العباس بن عبدالعظیم سمعت ابن مھدی یقول لما قدم الثوری البصرۃ قال یا عبدالرحمان جئنی بانسان اذاکرہ فاتیتہ بیحی بن سعید القطان فلما خرج قال قلت لک جئنی بانسان جئتنی بشیطان! یعنی بھرہ حفظہ
(کتاب السلسبیل فی شرح الفاظ الجرح والتعدیل للامام الذھبی ص 17)
اس کتاب کا لنک مل سکتا ہے؟
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وقاص صاحب : آپ کو پتہ ہے اس ترجمہ میں آگے ذہبی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ امیر المؤمنین یحیی القطان رحمہ اللہ فروع میں نص کی عدم موجودگی کے وقت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول کو لیتے تھے ۔چنانچہ ارشاد ہے : وكان في الفروع على مذهب أبي حنيفة - فيما بلغنا - إذا لم يجد النص
حوالہ : سیر اعلام النبلاء : جلد:9: صفحہ 176 : طبعہ مؤسسۃ الرسالہ

محترم اس بات کیلئے آپ علیحدہ تھریڈ بنا لیں کیونکہ ییہاں میں نے سیر کا حوالہ نہیں دیا ۔۔۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
یادرہے کہ یہ کتاب امام ذہبی رحمہ اللہ کی نہیں بلکہ عصرحاضر کے ایک صاحب کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔

بات آپ کی درست ہے شیخ صاحب لیکن جمع انکے ہی اقوال کیئے گئے ہیں اور ماشاء اللہ بہت اچھی محنت ہے۔۔۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
بات آپ کی درست ہے شیخ صاحب لیکن جمع انکے ہی اقوال کیئے گئے ہیں اور ماشاء اللہ بہت اچھی محنت ہے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا ۔
میں نے اس لئے وضاحت کی کہیں کوئی اسے امام ذہبی رحمہ اللہ کی کتاب نہ سمجھ لے۔
اور اس مؤلف نے امام ذہبی کی بیشتر کتابوں کا مطالعہ کرکے امام ذہبی کے علوم پر متعدد کتابیں لکھی ہیں دیگر کتابوں مطالعہ بھی بہت مفید ہے۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جزاک اللہ خیرا ۔
میں نے اس لئے وضاحت کی کہیں کوئی اسے امام ذہبی رحمہ اللہ کی کتاب نہ سمجھ لے۔
اور اس مؤلف نے امام ذہبی کی بیشتر کتابوں کا مطالعہ کرکے امام ذہبی کے علوم پر متعدد کتابیں لکھی ہیں دیگر کتابوں مطالعہ بھی بہت مفید ہے۔

جزاکم اللہ خیرا بارک اللہ فیکم۔۔۔

جی کچھ کتابوں کا تعارف اس مذکورہ کتاب میں بھی ہے،،
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
محترم اس بات کیلئے آپ علیحدہ تھریڈ بنا لیں کیونکہ ییہاں میں نے سیر کا حوالہ نہیں دیا ۔۔۔
نہیں الگ تھریڈ بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ، بس جاتے جاتے اس طرف توجہ دلائی ، کہ جو لوگ جرائم ابی حنیفہ کے بارے میں ہرزہ سرائی کرتے ہیں ان کو بتا دیا جائے کہ ایسے متشدد امام بھی فروع میں امام ابوحنیفۃ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں ۔
 
Top