- شمولیت
- اپریل 17، 2014
- پیغامات
- 92
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 83
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
ایک کتاب جو کہ عربی میں بنام "الفقه المیسر" سے نیٹ پر موجود ہے سعودیہ میں علماء نے اس کو تصنیف کیا، سنا کوئی ساتھی اس کا ترجمہ کر رہے ہیں آیا کہ ترجمہ ہو چکا ہے یا نہیں اور کب تک دستیاب ہوگی کتاب و سنت لائبریری پر ؟
بینوا تؤجروا