• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القاعدہ مسلمانوں کی تکفیر اور خون بہانے میں دیر نہیں لگاتی !!!!

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایسا بھی تو ہو سکتا ھے کہ نام القائدہ کا استعمال میں لایا جاتا ھے اور خون کوئی اور بہاتا ھے۔ اگر القائدہ مسلمانوں کا خون بہاتی ھے تو پھر افغانستان سے جو تابوت انگلینڈ میں آتے ہیں ان کا خون کس نے بہایا ہوتا ھے کبھی اس پر بھی جواب تلاش کرنے کی کوشش ضرور کیجئے گا۔

والسلام
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
ابوبصیر تمہیں اللہ عزوجل کی قسم ہے تم ایک تحریر یا تقریر بھی القاعدہ کے کسی لیڈر یا امام سے ثابت کردو کہ جس میں انہوں نے عامۃ المسلمین کی تکفیر کی ہو۔تم قیامت تک یہ ایسا نہیں کرسکتے ۔ کیونکہ تم ان پاک باز مجاہدین پر تہمت لگارہے ہو۔فاللہ المستعان
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
ابو بصیربھائی اسکالر الشیخ محمدالعریفی نے اپنی کس تقریر یا تحریر میں یہ بات کہی ہے۔۔۔پلیز لنک ضرور دیجیئے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
السلام علیکم ،
ابو بصیربھائی اسکالر الشیخ محمدالعریفی نے اپنی کس تقریر یا تحریر میں یہ بات کہی ہے۔۔۔پلیز لنک ضرور دیجیئے۔
جزاکم اللہ خیرا
ابوبصیر صاحب فرار مت حاصل کریں جواب دیں ۔ اپنی بات کا ثبوت فراہم کریں۔
 
Top