السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔
کافی دنوں سے میں ایک بات پوچھنا چاہ رہا تھا۔۔۔
لیکن ہر بار ذہن سے نکل جاتی تھی۔۔۔
کسی بھائی کے پاس وہ والا قرآن ہے جس کی حرف حرف ترجمہ ہے۔۔۔
اگر ہو تو برائے مہربانی مجھے چاہئے۔۔۔
شکریہ۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔