• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القرآن الکریم - پاک کمپنی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی جان
آپ کا قرآن مجید کی خدمت کا یہ کام بہت عمدہ ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

ایک گزارش کرنا تھی، آپ سے کہ میں نے ایک بار ایک قرآن مجید کی ایک جلد ایسی دیکھی تھی، شاید تاج کمپنی یا کسی اور کمپنی کی طرف سے طبع ہوئی تھی، اس کے آخر میں تعویذات کے مختلف طریقے لکھے ہوئے تھے، استغفراللہ و اتوب الیہ
اللہ کی یہ آخری کتاب قرآن مجید توحید کا درس دیتی ہے اور عقیدہ شرک و کفر کو جڑ سے ختم کرتی ہے، جب کہ یہ تعویذات شرکیہ کام ہیں، تو قرآن مجید کی خدمت کے باوجود یہ لوگ اپنے عقیدے کو درست نہیں کر پائے، میری آپ سے یہی گزارش ہے کہ آپ چیک کر لیا کریں اگر ایسی کمپنی نے قرآن مجید کی جلد طبع کی ہو جس کے آخر میں تعویذ وغیرہ یا بے سند دعائیں و وظائف لکھے ہوئے ہوں تو ایسی جلد اسکین نہ کریں یا اسکین کریں تو ایسے صفحات اسکین نہ کریں۔اوپر جو جلد آپ نے اپلوڈ کی ہے اس کے آخر میں سورۃ الناس کے نیچے "دعا ختم القرآن" ہے اس کی بھی کوئی سند نہیں ہے لہذا خیال کیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

ارسلان بھائی وہ کون سے جلد تھی جس میں تعویذات تھے؟؟؟ اگر تھوڑی سے ہنٹ دے دیں تو میں فوری قدم اٹھانے کو تیار ہوں، میرے پاس بہت سی فائلیں ہیں ڈھنڈنا کافی مشکل ہے، آپ تھوڑی آسانی کر دیجئے،
رہی بات ختم قرآن کی دعا کی تو اس پر بھی میں کچھ کرتا ہوں ان شاء الله، توجہ دلانے کے لئے شکریہ.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی وہ کون سے جلد تھی جس میں تعویذات تھے؟؟؟ اگر تھوڑی سے ہنٹ دے دیں تو میں فوری قدم اٹھانے کو تیار ہوں، میرے پاس بہت سی فائلیں ہیں ڈھنڈنا کافی مشکل ہے، آپ تھوڑی آسانی کر دیجئے،
رہی بات ختم قرآن کی دعا کی تو اس پر بھی میں کچھ کرتا ہوں ان شاء الله، توجہ دلانے کے لئے شکریہ.
عامر بھائی! وہ جلد آپ کی اپلوڈ کی ہوئی جلدوں میں میں نے نہیں دیکھی، وہ میں نے جامعہ مرکزی مسجد اہلحدیث میں دوران تفسیر دیکھی تھی، شاید کوئی ثواب کی خاطر ان جلدوں کو مسجد میں رکھ گیا ہو۔ ورنہ اکثر اہلحدیث مساجد میں زیادہ تر "شاہ فہد قرآن کمپلیکس" والے نسخے ہی ہوتے ہیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! وہ جلد آپ کی اپلوڈ کی ہوئی جلدوں میں میں نے نہیں دیکھی، وہ میں نے جامعہ مرکزی مسجد اہلحدیث میں دوران تفسیر دیکھی تھی، شاید کوئی ثواب کی خاطر ان جلدوں کو مسجد میں رکھ گیا ہو۔ ورنہ اکثر اہلحدیث مساجد میں زیادہ تر "شاہ فہد قرآن کمپلیکس" والے نسخے ہی ہوتے ہیں۔
ٹھیک ہے ارسلان بھائی، ویسے میری نظر میں بھی ایک جلد پی ڈی ایف میں میرے پاس موجود تھی، اس میں بھی تعویذات وغیرہ تھے، ویسے میں نے اس جلد کو شاید ڈیلیٹ کر دیا تھا، لیکن پھر بھی مجھے لگا کہ شاید غلطی سے وہ جلد اپلوڈ ہو گئی ہو، ویسے ایک بات بتادیتا ہوں کہ جو جلدیں اپلوڈ ہو گئی ہیں انہیں میں پوسٹ کرنے سے پہلے سکرین شاٹس لیتا ہوں، پہلا کچھ صفحے اور آخر کے کچھ صفحوں پر میں ضرور چیک کر لیا کرتا ہوں، اگر تعویذات وغیرہ ہوتے تو میری نظر سے ضرور گزرتے.

رہی بات ختم القرآن کی دعا کی تو بھائی کچھ جلدیں جو ہمارے ہندستان اور پاکستان میں شائع ہوئی ہے اس میں موجود ہی ہے اور یہ سبھی جلدیں اپلوڈ ہو چکی ہے، اور انکی پوسٹنگ بھی شیڈیول کے طور پر تیار ہے، اس لئے ابھی ان جلدوں پر سے میں یہ دعا ختم نہیں کر سکتا، آئندہ پیش ہونے والی جلدوں میں ضرور ایڈٹ کیا جائیگا. ان شاء الله.

ابھی آپ لوگوں کے مشورے کی کافی ضرورت ہے، ابھی مجھے لگ بھگ ٢٥٠ اور جلدیں اپلوڈ کرنی ہے، جو آپ لوگوں کو کافی پسند آےگی ۔ بس اپنی قیمتی راے دینا نہ بھولیں. جزاک الله خیر
 
بھائی اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ دعا ختم القرآن والا پیج اسکین ہی نہ کریں۔
 
Top