• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الكتاب المستطاب في رد فصل الخطاب

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کی ’’ فصل الخطاب ‘‘ کے رد میں حافظ عبد اللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ نے ’’ الکتاب المستطاب ‘‘ تصنیف فرمائی تھی ، جس کا علمی حلقوں میں بہت چرچا ہے ، لیکن صرف نام کی حد تک ، بہت پرانی کہیں طبع ہوئی ، اس کے بعد اب نہ تو مکتبوں میں دستیاب ہے اور نہ ہی نیٹ پر اس کی کوئی خبر ہے ،
کویت کے ایک معروف شیخ زیاد تکلہ ایک جگہ لکھتے ہیں :
أخبرنا الشيخان ثناء الله وعبد الوكيل الهاشمي مجتمعَين، ودخل حديثهما في بعض: أن كتاب فصل الخطاب للعلامة الكشميري من إشارات شيخه محمود حسن الديوبندي في منع القراءة الفاتحة تحدى به متعصبةُ الحنفية أهلَ الحديث، بل أعلن مؤلفه أن لا يمكن للسلفيين أن يفهموا الكتاب! فقال المترجم: لما بلغني ذلك ألّفتُ هذا الرد. وقدّم فصلاً في أخطاء الكشميري في العربية نحو الستين غلطاً بعد إسقاط ما يمكن أن يكون من الطابع، وجعل كتاب الكشميري كله على الهامش، لئلا يُقال ترك منه شيئا، فلم يترك جزئية إلا وردّ عليها رداً محكما، وذلك في حياته، وتحدى الحنفية أن يردوا عليه ردًّا علميا، وأعطاهم مهلة أربعين سنة لذلك كما ذكر في الكتاب! وتوفي العلامة الكشميري ولم يرد، وبعد مدة جيء به إلى تلميذه العلامة البنوري ليرد عليه وينتصر لشيخه، ونُقل عنه أنه أبقى الكتاب أياماً عنده، ثم قال: إن الرد عليه يحتاج إلى استيعاب تفهمه أولاً، وقد تعذر عليّ ذلك. فالكتاب دَيْنٌ عليهم إلى الآن.
رحم الله الجميع، طُبع الكتاب الطبعة الأولى سنة 1348، والثانية سنة 1396.

میں پرزور گزارش کرتا ہوں کہ یہ کتاب محدث لائبریری پر اپ لوڈ کی جائے ۔ تاکہ خلق خدا اس سے مستفید ہوسکے ، کئی عربی دوست بھی اس کتاب کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔
@انس ، @حافظ اختر علی ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
ایک عالم لکھتے ہیں ؛
وقد كنتُ من مدّة أبحث عن كتابه (الكتاب المستطاب فى جواب فصل الخطاب)
حتى وجدتُّه في مكتبة الأمير سلمان بجامعة الملك سعود بالرياض
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایک عالم لکھتے ہیں ؛
وقد كنتُ من مدّة أبحث عن كتابه (الكتاب المستطاب فى جواب فصل الخطاب)
حتى وجدتُّه في مكتبة الأمير سلمان بجامعة الملك سعود بالرياض
اصل میں اس کتاب کا قصہ ہی کچھ ایسا ہے ، سنتے ہی مطالعہ کا اشتیاق پیدا ہو جاتا ہے ۔
ویسے تو یہ پاکستان میں روپڑی صاحب کے کئی شاگردوں کے پاس ہوگی ، یقینا محدث کی 99 جے لاہور میں موجود لائبریری میں بھی ہو گی ۔
البتہ خرید و فروخت والے مکتبوں میں کہیں نہیں ہے ۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خضر حیات بھائی اس کتاب کو ڈھونڈنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی۔جیسے ہی کوئی کامیابی ملتی ہے تو آپ کو فوری اطلاع کی جائے گی۔ان شاء اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی ، ایک مہینہ پہلے یہ تو پتہ چل گیا تھا کہ کتاب مل بھی گئی ہے ، اور اسکیننگ کے لیے فہرست میں شامل بھی کردی گئی ہے ، اب تازہ ترین معلومات کیا ہیں ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ محترم کتاب اسکین ہو چکی ہے اور ترتیب میں بھی لگ چکی ہے بس اس پر تبصرہ کرنا باقی ہے جوکہ آپ کی خدمات کا منتظر ہے ۔اس لیے آج ہی آپ کو کتاب میل کر دوں گا اور آپ تبصرہ کر دیں تاکہ جلد از جلد کتاب منظر عام پر آ سکے۔ان شاء اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ محترم کتاب اسکین ہو چکی ہے اور ترتیب میں بھی لگ چکی ہے بس اس پر تبصرہ کرنا باقی ہے جوکہ آپ کی خدمات کا منتظر ہے ۔اس لیے آج ہی آپ کو کتاب میل کر دوں گا اور آپ تبصرہ کر دیں تاکہ جلد از جلد کتاب منظر عام پر آ سکے۔ان شاء اللہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جی ماشاءاللہ ، میں بھی تبصرہ کرنے کے لیے بے تاب بیٹھا ہوں ۔ مسکراہٹ
 
Top