• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالیٰ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
اللہ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے
(ایک مثال سے سمجھئے)
آپ جنگل میں ہیں کہ اچانک آپ کے سامنے شیر آکر کھڑا ہو جاتا ہے اور آپ کو اس سے بچاؤ کی کوئی صورت نظر نہیں آتی اس حال میں آپ اللہ کو پکارتے ہیں
اب اللہ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے کہ
1) شیر کے دل میں اللہ آپ کا ڈر پیدا کر دے اور وہ آپ کو چھوڑ کر اپنی راہ لے لے
2) یا کسی کو آپ کی مدد کیلئے بھیج دے
3) یا اللہ آپ کے جسم میں ایسی طاقت پیدا کر دے کہ آپ شیر کا مقابلہ کر سکیں
4)یا آپ کے ذہن میں اس سے بچاؤ کی کوئی ترکیب ڈال دے

یا دنیا سے چلے جانا ہی اللہ کے نزدیک آپ کیلئے بہتر ہو
اگر اللہ پر بھروسہ کرو گے تو وہ آپ کے حق میں بہتر فیصلہ ہی کرے گا۔
lion.jpg
 
Top