• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالی منی میں وفات پانے والے حاجیوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12047073_644172575722548_1184143268017899234_n.jpg


اللہ تعالی منی میں وفات پانے والے حاجیوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین

حقیقت میں ہمارا جینا ومرنا اور تمام قسم کی عبادت صرف اللہ ہی کیلئے ہے کیوں کہ وہی ہمارا مالک و خالق ہے، وہی رزق دیتا ہے اور وہی موت و حیات دینے والا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ۔

اللہ تعالی کا فرمان ہے:

قُلْ إِنَّ صَلاَتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (سورۃ الانعام : 162)

آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اللہ ہی کا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے۔
 
Top