• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ جسے شان دے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اوپر والا لنک درست معلوم نہیں ہوتا..

نیچے والے لنک کو میں نے فورم کے طریقہ کار کے مطابق اپنے مراسلے میں اوپر لگا دیا ہے
یوٹیوب سے ویڈیو کا لنک یہاں پر شیئر کرنے کا طریقہ:
Screenshot_2016-11-09-19-27-38.png


مطلوبہ ویڈیو یوٹیوب پر پلے کریں..
اور پھر ویڈیو پر رائیٹ کلک کریں..یا
ویڈیو کو ٹچ کر کے رکھیں..
ایک نئی ونڈو کھلے گی..جس میں پہلا آپشن copy video URL ہو گا..
اس پر ٹچ کرنے سے اس ویڈیو کا لنک خودبخود کاپی ہو جائے گا..

فورم کے ایڈیٹر میں یہ آپشن
Screenshot_2016-11-09-20-40-44~2.jpg

ہے..
اسے کلک کریں اور اس میں کاپی کیا گیا لنک پیسٹ کر کے اوکے کر دیں..ویڈیو کا پرویو یہاں پر خود بخود آجائے گا...ان شاء اللہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جزاک اللہ خیرا نعیم بهائی
آپ کی ویڈیو کے تعلق سے معلومات آئندہ ضرور فائدہ پہونچائینگی ۔
کافی سہل طریقہ بتایا ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے ۔
والسلام
 
Top