• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
کچھ ڈگری یافتہ لوگ جو دنیاوی تعلیم پر اتنا فخر محسوس کرتے ہیں کہ اپنے سے کم (دنیاوی) تعلیم یافتہ کو حقیر سمجھتے ہیں،اور تو اور بعض کی تو رشتہ داریاں بھی اسی بنا پر ہوتی ہیں، دنیاوی تعلیم حاصل کرنا معیوب بات نہیں، لیکن شعور کو اس کے ساتھ ہی منسلک کر دینا غلط بات ہے۔ شعور صرف دینی تعلیم سے ہی آتا ہے۔
یہ دیکھیں موجودہ کالجوں اور سکولوں میں تعلیمی معیار
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=604410619602902&set=a.170954546281847.39534.100001019079873&type=1&ref=nf
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
آپ تعلیمی معیار پر کی جانے والی رشتہ داریوں کو تنقید کر رہیں ہیں یا کالجوں سکولوں میں موجودہ تعلیمی نظام کو ؟؟؟
اصل شعور دینی تعلیم ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ،
آپ تعلیمی معیار پر کی جانے والی رشتہ داریوں کو تنقید کر رہیں ہیں یا کالجوں سکولوں میں موجودہ تعلیمی نظام کو ؟؟؟
اصل شعور دینی تعلیم ہے۔
یہ تعلیمی نظام بھی اور وہ لوگ بھی جو یہ تعلیم حاصل کر کے اپنے آپ کو "با شعور" گردانتے ہیں اور اس تعلیمی سسٹم میں اپنے سے "کم پڑھے لکھے" (چاہے وہ دین کا کتنا ہی شعور رکھتا ہو) کم تر سمجھتے ہیں، میری تنقید کا نشانہ ہیں۔
اصل شعور دینی تعلیم ہے
جی بالکل،لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم
کچھ ڈگری یافتہ لوگ جو دنیاوی تعلیم پر اتنا فخر محسوس کرتے ہیں کہ اپنے سے کم (دنیاوی) تعلیم یافتہ کو حقیر سمجھتے ہیں،اور تو اور بعض کی تو رشتہ داریاں بھی اسی بنا پر ہوتی ہیں، دنیاوی تعلیم حاصل کرنا معیوب بات نہیں، لیکن شعور کو اس کے ساتھ ہی منسلک کر دینا غلط بات ہے۔ شعور صرف دینی تعلیم سے ہی آتا ہے۔
یہ دیکھیں موجودہ کالجوں اور سکولوں میں تعلیمی معیار
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=604410619602902&set=a.170954546281847.39534.100001019079873&type=1&ref=nf
بلکل درست کہا بھائی آپ نے ،جب ہم کالج میں تھے تو ہمارے کالج میں بھی مہینے میں دو پارٹز مسٹ تھیں جب ہم سے بھی اس میں حصہ لینے کو کہا جاتا تو گول مول ہوجاتے اس وقت تو ہم بھی محض دنیا دار تھے مگر انٹر میں پہنچ کر کچھ دینی شعور بیدار ہوا تو ہمارے گروپ میں سے میری فرینڈ نے تو گانے سے بالکل انکار کیا اور میں نے فینسی ڈریس شو کا بائیکاٹ کیا تو اس کی سزا ہمیں بعد میں فائن کے طور پہ ادا کرنی پڑی ۔میں اب سمجھتی ہوں کہ بچوں کو اسکول یا کالج کے ماحول کو دیکھتے ہوئے اس میں ایڈمٹ کرانا چاہیئےصرف مشہور اور بڑے تعلیمی اداروں کے ناموں کے لیبل دیکھ کر اپنے بچوں کو اس میں تعلیم دلانا بہٹ بڑا رسک ہے،
 
Top