• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ پاک تمام مسلمانوں کے حالات سنوار دے

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
دعا کیجۓ

اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ
اَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ
اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَيْنٍ
وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا انت

اے ﷲ!
میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس پلک جھپکنے (ایک لمحے) کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبودنہیں ( سنن أبی داؤد)
 
Top