• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الوَصايـا العشْر لأبي ذَر

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

شیخ کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں ؟ امید ہے آپ ٹھیک ہونگے ۔
اللہ سے دعا ہے آپکے علم اور عمل میں اضافہ کرے آمین ۔

شیخ یہ حدیث صحیح ابن حبان میں کس کتاب میں اور کس باب میں ہے اور دوسری بات اس حدیث کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ اور کیا اس حدیث کو شیخ البانی رحم اللہ نے حسن کہا ہے یہ پھر ضعیف ؟ شیخ البانی رحم اللہ علیہ کا مؤقف بھی بتائیں اور آپ اپنی تحقیق سے آگاہی دیں جیسے علم میں اضافہ ہو کہ آپ کے علم میں اس حدیث کے بارے میں کیا حکم ہے صحیح ہے حسن ہے یہ ضعیف؟

حدیث یہ رہی:

* عَنْ أَبِي ذَرٍّ رضي الله عنه ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوْصِنِي ...
- قَالَ : أُوصِيكَ بِتَقْوَى اللَّهِ فَإِنَّهَا رَأْسُ أَمْرِكَ .
قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ زِدْنِي ...
- قَالَ : عَلَيْكَ بِتِلاوَةِ الْقُرْآنِ وَذِكْرِ اللَّهِ فَإِنَّ ذَلِكَ لَكَ نُورٌ فِي السَّمَاوَاتِ وَنَورٌ فِي الأَرْضِ .
قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ زِدْنِي ...
- قَالَ : لا تُكْثِرِ الضَّحِكِ فَإِنَّهُ يُمِيتُ الْقَلْبَ وَيُذْهِبُ نُورَ الْوَجْهِ .
قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ زِدْنِي...
- قَالَ : عَلَيْكَ بِالْجِهَادِ فَإِنَّهُ رَهْبَانِيَّةُ أُمَّتِي .
قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ زِدْنِي ...
- قَالَ : عَلَيْكَ بِالصَّمْتِ إِلا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّهُ مَرَدَّةٌ لِلشَّيْطَانِ عَنْكَ وَعَوْنٌ لَكَ عَلَى أَمْرِ دِينِكَ .
قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ زِدْنِي ...
- قَالَ : انْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ دُونَكَ وَلا تَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكَ فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ لا تَزْدَرِي نِعْمَةَ اللَّهِ عِنْدَكَ. قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ زِدْنِي ...
- قَالَ : صِلْ قَرَابَتَكَ وَإِنْ قَطَعُوكَ .
قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ زِدْنِي...
- قَالَ : لا تَخَفْ فِي اللَّهِ لَوْمَةَ لائِمٍ ،
قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ زِدْنِي ...
- قَالَ : تُحِبُّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ ،
ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدِهِ عَلَى صَدْرِي ،
- فَقَالَ : يَا أَبَا ذَرًّ لا عَقْلَ كَالتَّدْبِيرِ ، وَلا وَرَعَ كَالْكَفِّ ، وَلا حَسَبَ كَحُسْنِ الْخُلُقِ....


 
Top