• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الکمال فی اسماء الرجال

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
"الکمال فی اسماء الرجال "للامام المقدسی ایک نایاب اور قابل قدر علمی تراث ہے....عرصہ دراز سے اس کی طباعت کے متعلق سن رہے تھے..یہ وہ کتاب ہے جس سے نہ قدیم محدثین مستغنی رھے، اور نہ ہی موجودہ دور کے طلاب علم اس سے مستغنی ہوسکتے ہیں..تہذیب الکمال " للمزی، "تہذیب التھذیب "لابن حجر، الکاشف " للذہبی وغیرہ سب کتب کا اصل مصدر یہی کتاب ہے...
امید بلکہ یقین ہے کہ تشنگان علم کے کافی سارے اشکالات جو علم الرجال وغیرہ کے حوالے سے انکے ذہن میں موجود ہیں انکاازالہ کریگی..ان شاءاللہ العزیز..
ہمارے اسلاف کی آنکھیں ان جیسے خزینے کے لیے انتظار کر کر کے مدتوں پہلے ان حسرتوں کو اپنے ساتھ لیکر چلی گئیں...شائقین علم کے لیے یہ کتاب کسی غنیمت سے کم نہیں..اس دن کے لیے بہت شدت سے انتظار ہے کہ کب ایسا کمیاب اور نادر تراث ہمارے ہاتھوں میں آئیگا..اور ہم اپنی علمی پیاس کو بجھائیں...وماذالک علیہ معزیز.
۰۰۰۰۰ ( ابوالمحبوب عفااللہ عنہ)
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ھند میں بیروت وغیرہ کی چھپی ہوئی کتب کہاں ملتی ھیں؟ مجھے "فضل الرحیم الودود تخریج سنن ابی داود" تخریج احادیث مجمع الزوائد " تغلیق التعلیق علی سنن ابی داود "الدرایہ فی تخریج احادیث الھدایہ ط داراللباب" فتح الباری تحقیق شعیب الارناؤوظ رحمہ اللہ "التعلیق الممجد تحقیق شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ چاھیے کوئی بھائی رہنمائی فرمائے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ھند میں بیروت وغیرہ کی چھپی ہوئی کتب کہاں ملتی ھیں؟ مجھے "فضل الرحیم الودود تخریج سنن ابی داود" تخریج احادیث مجمع الزوائد " تغلیق التعلیق علی سنن ابی داود "الدرایہ فی تخریج احادیث الھدایہ ط داراللباب" فتح الباری تحقیق شعیب الارناؤوظ رحمہ اللہ "التعلیق الممجد تحقیق شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ چاھیے کوئی بھائی رہنمائی فرمائے
مجھے خود ہندوستان میں عربی کتب کا مکتبہ جاننا ہے..... ابتسامہ
محترم @baig بھائی!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ھند میں بیروت وغیرہ کی چھپی ہوئی کتب کہاں ملتی ھیں؟ مجھے "فضل الرحیم الودود تخریج سنن ابی داود" تخریج احادیث مجمع الزوائد " تغلیق التعلیق علی سنن ابی داود "الدرایہ فی تخریج احادیث الھدایہ ط داراللباب" فتح الباری تحقیق شعیب الارناؤوظ رحمہ اللہ "التعلیق الممجد تحقیق شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ چاھیے کوئی بھائی رہنمائی فرمائے
ھند میں مطلوبہ کتب کیلئے مکتبات اہل ھند بتائیں گے ،
پاکستان میں بیروت و مصر اور دیگر عربی ممالک کی مطبوعہ کتب کیلئے ۔۔پشاور ۔۔ کے مکتبات سے اکثر کتب مل جاتی ہیں،
حتی کہ مخطوطات اور پرانی کتب بھی دستیاب ہیں ،
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
سهارنپور اور دیوبند میں کچھ مکتبے بیروت وغیرہ کی کتب رکھتے ھیں مگر میری مطلوبہ کتب وہاں نھیں مل سکی
 
Top