• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امامت کی شرائط اور امامت کا حقدار فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی! میں ٹیگ کرنے پر اعتراض نہیں کرتا، لیکن آپ بتائیں گے کہ اشماریہ کے ساتھ آپ مجھے کیوں ٹیگ کرتے ہیں؟

بھائی جس معاملے میں جو قرآن و حدیث کی تعلیمات ہو، اسے میرا مسلک، میرا منہج، میرا موقف سمجھ لیا کریں۔ میں قرآن و حدیث کے خلاف کسی کی بات کو ماننے اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خلاف ورزی کرنے کو جہنم میں جانے کا سبب سمجھتا ہوں، اور ایسا شخص جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جان بوجھ کر یا علم آ جانے کے بعد خلاف ورزی کرے اور دوسروں کے طریقے پر چلے اور اسی عقیدے پر بغیر توبہ کیے مر جائے تو وہ میرے نزدیک جہنمی ہے، چاہے وہ اہلحدیث ہو، بریلوی ہو یا دیوبندی۔

اللہ ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہمارا خاتمہ ایمان و توحید کی حالت میں کرے آمین
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بھائی! میں ٹیگ کرنے پر اعتراض نہیں کرتا، لیکن آپ بتائیں گے کہ اشماریہ کے ساتھ آپ مجھے کیوں ٹیگ کرتے ہیں؟

میں آپ دونوں کو اپنا بھائی سمجھ کر ٹیگ کرتا ہوں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں آپ دونوں کو اپنا بھائی سمجھ کر ٹیگ کرتا ہوں
جزاک اللہ خیرا
بھائی میں نے تو پہلے کہہ دیا ہے کہ میں ٹیگ پر اعتراض نہیں کرتا۔ آپ کر دیا کریں ٹیگ کوئی مسئلہ نہیں۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
آخری شعر میں بہت عمدہ بات کردی گئی ہے جس سے امام ابو حنیفہ ان ساری باتوں سے بری قرار پاسکتے ہیں، لیکن اس بات پر "انکے مقلدین" نہیں متفق ہوتے۔۔۔۔۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔ مناسب یہ ہے کہ اس سلسلے میں ایک تھریڈ جاری ہے وہاں اسے یونی کوڈ میں کر کے پوسٹ کر دیں تاکہ مطلوبہ جگہوں کا اقتباس لے کر جواب دیا جا سکے۔
ایک انتہائی فاش خیانت کی طرف یہیں اشارہ کرتا چلوں کہ آلہ تناسل کا ذکر عربی عبارت میں کہیں نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے یہ ترجمہ کسی ایسے شخص نے کیا ہو جس کو آلہ تناسل کا ذکر بہت زیادہ ہی پسند ہو۔ پھر اسی پر کسی اس سے بھی بڑے گدھے نے بن دیکھے اندھی تقلید میں اشعار بنا ڈالے۔
خیر کیا کہہ سکتے ہیں۔
 
آپ صحیح ترجمہ کر دیں​
اور فقہ حنفی مماتی شریف میں جو امامت کی شرائط ہیں وہ بتا دیں​
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
آپ صحیح ترجمہ کر دیں

اور فقہ حنفی مماتی شریف میں جو امامت کی شرائط ہیں وہ بتا دیں

@محمد باقر بھائی آپ ہی صحیح ترجمہ کر دیں - تا کہ یہاں سب کو پتا چلے کہ فقہ حنفی حیاتی یا مماتی شریف پتا نہیں میں امامت کی کون سی شرائط ہیں -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@@محمد باقر بھائی آپ ہی صحیح ترجمہ کر دیں - تا کہ یہاں سب کو پتا چلے کہ فقہ حنفی حیاتی یا مماتی شریف پتا نہیں میں امامت کی کون سی شرائط ہیں -
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
@@محمد باقر بھائی آپ ہی صحیح ترجمہ کر دیں - تا کہ یہاں سب کو پتا چلے کہ فقہ حنفی حیاتی یا مماتی شریف پتا نہیں میں امامت کی کون سی شرائط ہیں -
آپ اسے یونی کوڈ میں لکھ دیں پہلے۔
پھر میں ہی کر دوں گا۔
 
Top