• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابراھیم بن محمد الوزیر کی کتاب؟؟؟

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اسلام علیکم،
مجھے یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے،
امام ابراھیم بن محمد الوزیر ایک یمنی عالم نے منکرین حدیث کے جواب میں لکھی تھی، جو امام شوکانی کے عم عصر تھے مگر یہ کتاب بہت ہے نایاب ہے اور آج بڑی کوشش کے بعد اس کا نام مل گیا ہے۔
al-Awasim wa-al-qawasim fi al-dhabb an sunnat Abi al- Qasim
اگر کوئی یہ کتاب فراہم کر دے تو اس کی بہت مہربانی ہو گی۔
جزاک اللہ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
مجھے یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے،
امام ابراھیم بن محمد الوزیر ایک یمنی عالم نے منکرین حدیث کے جواب میں لکھی تھی، جو امام شوکانی کے عم عصر تھے مگر یہ کتاب بہت ہے نایاب ہے اور آج بڑی کوشش کے بعد اس کا نام مل گیا ہے۔
al-Awasim wa-al-qawasim fi al-dhabb an sunnat Abi al- Qasim
اگر کوئی یہ کتاب فراہم کر دے تو اس کی بہت مہربانی ہو گی۔
جزاک اللہ۔
وعلیکم السلام :
پیارے بھائی کتاب کا نام ہے ۔۔العواصم والقواصم في الذب عن سنة أبي القاسم
آپ یہ بتائیں کہ آپ کو کس فار میٹ میں چاہیئے ؟

[العواصم والقواصم في الذب عن سنة أبي القاسم]ـ
المؤلف: الإمام العلامة النظار المجتهد محمد بن إبراهيم الوزير اليماني المتوفى سنة 840 هـ
حققه وضبط نصه، وخرج أحاديثه، وعلّق عليه: شعيب الأرنؤوط
الناشر: مؤسسة الرسالة للطباعة والنشر والتوزيع، بيروت
الطبعة: الثالثة، 1415 هـ - 1994 م
عدد الأجزاء: 9
 
Last edited:

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
وعلیکم السلام :
پیارے بھائی کتاب کا نام ہے ۔۔العواصم والقواصم في الذب عن سنة أبي القاسم
آپ یہ بتائیں کہ آپ کو کس فار میٹ میں چاہیئے ؟
شکریہ رپلائی کا، الحمداللہ یہ کتاب مجھے مل گئے ہے مگر ہارڈ کاپی میں ہے ایک آن لائن بکس سٹور پر 9 جلدوں میں۔
اگر آپ فراہم کر سکتے ہیں تو بہت مہربانی ہو گی۔ پی ڈی ایف یا ہارڈ کاپی میں مل سکتی ہے؟؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ آپ کے ذوق مطالعہ میں اضافہ فرمائے ۔
امام ابراھیم بن محمد الوزیر ایک یمنی عالم نے منکرین حدیث کے جواب میں لکھی تھی، جو امام شوکانی کے عم عصر تھے
ابن الوزیر شوکانی کے ہم عصر نہیں ، بلکہ شوکانی کے ہم ملک ، ہم علاقہ ، ہم بلد تھے ، البتہ شوکانی سے متقدم تھے ، ابن الوزیر کی وفات 840 ھ میں ہوئی ، اگر معروف علماء میں سے کسی کاہم عصر کہنا ہے تو شاید ابن حجر (852ھ )رحمہ اللہ کا کہا جاسکتا ہے ۔ اور غالبا ابن حجر نے ان کا الدرر الکامنۃ فی اعیان المائۃ الثامنۃ میں تذکرہ بھی فرمایا ہے ۔
جبکہ شوکانی تیرھویں صدی ہجری کے عالم دین ہیں ، ان کی وفات 1250 ھ ہے ۔
مگر یہ کتاب بہت ہے نایاب ہے اور آج بڑی کوشش کے بعد اس کا نام مل گیا ہے۔
العواصم والقواصم
اور
الروض الباسم
دونوں کتابیں انہیں کی ہیں ’’ العواصم ‘‘ پہلے کی جبکہ ’’ الروض الباسم ‘‘ اس کا اختصار و تہذیب ہے ۔ ان کتابوں کی تصنیف کا قصہ بہت دلچسپ ہے ، شیخ بکر ابو زید فرماتے ہیں :
كتب ابن أبي القاسم إلى تلميذه ابن الوزير رسالة ينصحه فيها عن ميله إلى التخلي عن مذهب الزيدية من خلال نصرته للسنة وأهلها.
وقد حوت هذه الرسالة إرجافاً في الخصام, بنفثات اعتزالية, ومحاجات عقلية, وتعسفات وعصبية, وقدحاً في الرجوع إلى الآيات القرآنية, والمرويات الأثرية, والقواعد الشرعية, في سَوْرة انفعال؛ إذ بهت برجل من قطره, ومن بني جلدته, وقد تتلمذ على يده, فما هي إلا لحظات, وعينه تنفتح على تلميذه وهو ينابذه في مشربه, معتصماً بالله, ديدنه الوحيان الشريفان, جاعلاً مقالات الرجال دبر أذنيه, فاستوحش الشيخ من التلميذ, وتحامق عليه, واستعلى برسالته هذه, فتسلمها التلميذ ابن الوزير, وهش لها وبش, وكرّ وفرّ, وأقبل عليها إقبال الدهر, وأبداها صرخة حق في ضجة باطل, حتى قبضها الله, ونفض التلميذ ما حثاه شيخه عليه من التحامق, ونقضها هذا التلميذ بكتاب مطول أسماه: «العواصم والقواصم» وهو مطبوع, ثم اعتصره مع زيادة إفادات, وإضافة مهمات في هذا الكتاب الذي بين يديك باسم «الروض الباسم في الذب عن سنة أبي القاسم» - صلى الله عليه وسلم - عنوان يلفت الأنظار, ويجذب القلوب, كيف وقد طابق اسمه مسماه لما احتواه من الذَّبِّ عن السنة, والذود عنها وعن حملتها, وكشف الشبه عنها, سنداً ومتناً, في أبحاث حديثية مسهبة, يبين فيها وجه الصواب, ويرد الشبه والاعتراض في مسائل طالما كثر فيها الجدل وطال, ومنها:
عدالة الراوي والرد على دعوى تعسر أو تعذر معرفتها, وإبطال تقديم طرق الاحتجاج العقلي على النقل المعصوم. ومبحث اتصال الراوية بكتب الجرح والتعديل, والمبحث الممتع إقامة حجج الله القاهرة على عدالة من عدّلهم الله -سبحانه- ورسوله - صلى الله عليه وسلم - وهم صحابته -رضي الله عنهم- ونثر الحصرم في وجوه المشككة. ومبحث في التنديد بمن حصر الصحيح في الصحيحين. وآخر في النقض على من ادعى صحة مافي الكتب الستة. وتحرير طرق التصحيح والتضعيف, ومعرفة الناسخ والمنسوخ, والبحث موعباً في معترك الأقران, حول مسألة الاجتهاد والتقليد, والذب عن الأئمة الأربعة وأهل الحديث, وتقرير شرفهم, وفضيحة من تحَطَّطَ عليهم.
والتعريج على مباحث عقدية في قضايا: الجبر, والتجسيم, والتأويل ... وتأصيل القول في الاعتقاد على رسم الشرع المطهر لاغير, ومنابذة علم الكلام ونصيحة أهل الإسلام بالاهتمام بالقرآن, والنهي عن الابتداع.
إلى غير ذلك من أبحاث فائقة, يتخللها من النكات, والفوائد, الخير الكثير, والروض النمير, في فنون شتى.

( منقول من الشاملۃ ، بطاقۃ کتاب الروض الباسم )
الروض الباسم کا آن لائن لنک :
http://waqfeya.com/book.php?bid=6121
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
نوٹ : ایک اور کتاب ہے ’’ العواصم من القواصم ‘‘ یہ قاضی ابو بکر ابن العربی کی تاریخ صحابہ اور دفاع صحابہ کے موضوع پر مایہ ناز تصنیف ہے ۔
نوٹ : ’’ ابن العربی ‘‘ اور ’’ ابن عربی ‘‘ میں بھی فرق ہے ، پہلے جلیل القدر مالکی فقیہ ہیں ، جبکہ موخر الذکر وہ متنازع شخصیت ہیں ، جن پر کفر کے فتوی بھی لگ چکے ہیں ، ان کی تصنیفات میں فصوص الحکم اور الفتوحات المکیہ وغیرہ ہیں۔
 
Top