• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

امام ابوعوانہ وضاح بن عبداللہ الیشکری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی مجلس میں تھا کہ ان کے پاس کسی قاضی کا خط آیا جس میں اس نے کچھ چیزوں کے بارےمیں پوچھا تھا۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کہنے لگے
لکھو (ہاتھ) کاٹا جائے گا، کاٹا جائے گا
میں نےکہا :رک جاؤ
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
"لاقطع في ثمر ولا كثر" پھل اور شگوفے (چرانے) میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
انہوں (امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ) نے فرمایا:اسے(یعنی میرے فتوے کو) کاٹ دو اور لکھو:(ہاتھ) نہیں کاٹا جائے گا۔
(الطیوریات ج٣ ص٩٧١ ح٩٠٣ وسندہ صحیح ، السنۃ لعبداللہ بن احمد بن حنبل ج١ ص٢٢١ ح٣٨٠ وسندہ صحیح)​
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
یہ ایک آدھ واقعہ تو ہوسکتا ہے لیکن ایسی کئی روایات موجود ہیں جن کے مطابق ابوحنیفہ اپنی رائے کے مقابلے میں احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف نظر کر لیتے تھے۔ لہذاتصویر کا صرف ایک رخ دکھا کر لوگوں کو مغالطہ نہیں دینا چاہیے۔
ذرا ہمیں بھی وہ روایات صحیح سند کے ساتھ بتادیں ۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412

صحیح سند کا مطالبہ کرنے سے پہلے ذرا امام صاحب کی ائمہ محدیثین کے ہاں اس متفقہ حیثیت پر ہی نظر ڈال لی ہوتی جس کی بنا پر امام صاحب بالاتفاق ضعیف ہیں۔ اگر کسی ثقہ صدوق راوی سے کوئی صحیح حدیث امام صاحب روایت کردیں تو محض امام صاحب کا نام صحیح سند میں آجانے کی وجہ سے وہ سند ناقابل اعتبار اور وہ حدیث جو امام صاحب کے روایت کرنے سے پہلے صحیح تھی امام صاحب کے روایت کرنے کے بعد قابل رد ہوجاتی ہے۔ ایک ضعیف روای کا مذہب قبول کرنے کی وجہ سے حنفیوں کا پورار کا پورا مذہب ضعیف، ناقابل حجت اور قابل رد ہے۔ آخر تلمیذ صاحب کس ’’صحیح سند‘‘ کی بات کررہے ہیں؟؟؟
 
مذکورہ بالا عبارت جو پوسٹ نمبر ٣ پر میرے حوالے سے موجود ہے میری عبارت نہیں ہے۔ بلکہ یہ ترمیم شدہ ہے۔ اس لئے ابوحنیفہ سے متعلق مزید کچھ عرض کرنے سے میں معذرت خواہ ہوں۔
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
ذرا ہمیں بھی وہ روایات صحیح سند کے ساتھ بتادیں ۔
صحیح سند کا مطالبہ کرنے سے پہلے ذرا امام صاحب کی ائمہ محدیثین کے ہاں اس متفقہ حیثیت پر ہی نظر ڈال لی ہوتی جس کی بنا پر امام صاحب بالاتفاق ضعیف ہیں۔ اگر کسی ثقہ صدوق راوی سے کوئی صحیح حدیث امام صاحب روایت کردیں تو محض امام صاحب کا نام صحیح سند میں آجانے کی وجہ سے وہ سند ناقابل اعتبار اور وہ حدیث جو امام صاحب کے روایت کرنے سے پہلے صحیح تھی امام صاحب کے روایت کرنے کے بعد قابل رد ہوجاتی ہے۔ ایک ضعیف روای کا مذہب قبول کرنے کی وجہ سے حنفیوں کا پورار کا پورا مذہب ضعیف، ناقابل حجت اور قابل رد ہے۔ آخر تلمیذ صاحب کس ’’صحیح سند‘‘ کی بات کررہے ہیں؟؟؟
اگر آپ دونوں ساتھی کسی موضوع پر آپسی مکالمہ کرنا چاہتے ہوں تو میرے ناقص خیال کے مطابق درج ذیل سیکشن زیادہ مناسب رہے گا :)
مکالمہ
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
اگر آپ دونوں ساتھی کسی موضوع پر آپسی مکالمہ کرنا چاہتے ہوں تو میرے ناقص خیال کے مطابق درج ذیل سیکشن زیادہ مناسب رہے گا :)
مکالمہ
آپ بے فکر رہیں۔ امام صاحب کی حدیث میں ضعیفانہ حیثیت کے جواب میں تلمیذ صاحب کے دامن میں کچھ بھی نہیں بس مقلدین کی یہیں بس ہوجاتی ہے اس لئے یہ بحث مکالمے سیکشن تک نہیں جائے گی۔ ان شاء اللہ
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
اصل پیغام ارسال کردہ از: شاہد نذیر
یہ ایک آدھ واقعہ تو ہوسکتا ہے لیکن ایسی کئی روایات موجود ہیں جن کے مطابق ابوحنیفہ اپنی رائے کے مقابلے میں احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف نظر کر لیتے تھے۔ لہذاتصویر کا صرف ایک رخ دکھا کر لوگوں کو مغالطہ نہیں دینا چاہیے۔
ذرا ہمیں بھی وہ روایات صحیح سند کے ساتھ بتادیں ۔
ماشاء اللہ آپ حضرات نے ایک بار پھر ٹودی پوائنٹ جواب دینے سے اجتناب کیا اور دوسرے سوال داغ کر میرے سوال سے منہ موڑ لیا ۔ اس سے کیا میں یہ سمجھوں کہ آپ کے پاس کوئی ایسی سند والی روایت نہیں ہیں، بس باتیں ہیں
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
ماشاء اللہ آپ حضرات نے ایک بار پھر ٹودی پوائنٹ جواب دینے سے اجتناب کیا اور دوسرے سوال داغ کر میرے سوال سے منہ موڑ لیا ۔ اس سے کیا میں یہ سمجھوں کہ آپ کے پاس کوئی ایسی سند والی روایت نہیں ہیں، بس باتیں ہیں
جس شخص کا امام ضعیف، اس امام کے شاگرد ضعیف، جس کا مذہب ہی ضعیف وہ آخر کس منہ سے صحیح سند کی بات کرتا ہے؟؟؟ حنفی،دیوبندی اور بریلوی وغیرہ چونکہ اپنا مذہب ثابت کرنے کے لئے ضعیف بلکہ موضوع روایات سے بھی استدلال کرتے ہیں اور بوقت ضرورت احادیث اور قرآن کی آیتیں تک گھڑ لیتے ہیں۔ اس لئے ان لوگوں کا صحیح سند کا مطالبہ کرنا باطل ہے۔ ان کو تو چاہیے کہ اگر کوئی شخص ابوحنیفہ کی مذمت میں اپنی طرف سے کچھ گھڑ بھی لے تو انہیں اس گھڑی ہوئی مذمت کو بعینہ اسی طرح قبول کرنا چاہیے جس طرح یہ لوگ خود گھڑے ہوئے دلائل پیش کرکے اپنا مذہب ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آخر جو چیز دوسروں کو دیتے ہیں وہی چیز دوسروں سے قبول کرنے میں کیا چیز مانع ہے؟؟؟

تنبیہ: الحمداللہ اہل حدیث صرف اسی بات کو قبول کرتا ہے جو کہ صحیح سند سے ہو اور دوسروں پر بھی اسی چیز کو بطور حجت پیش کرتا ہے جس کی سند درست و صحیح ہو۔
 
صرف دعوی کرنے سے کوئی حق پر نہیں ہو جاتا
اگر آم بیچنے والا تربوز بیچنے کی آواز لگائے تو آم آم ہی رہیں گے ، تربوز نہیں بن جائیں گے
لیکن ایک اچھی بات میرے سوال کرنے سے یہ سامنے آئی ایک بے تکی پوسٹ جس کوثابت نہیں کیا جاسکتا تھا ڈیلیٹ کر دی گئی
چاہے وہ پوسٹ شاہد نذیر صاجب کی تھی یا انتظامیہ کی طرف سے ترمیم شدہ تھی
 
Top