• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ کا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے لیے قبر سے نکلنا؟

شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ

میں نے ایک ویڈیو میں عرفان شاہ مشہدی بریلوی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ
امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی ایک کتاب
غبطۃ الناظر فی ترجمۃ الشیخ عبدالقادر الجیلانی میں لکھا ہے کہ
ایک دفعہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مزار پر گئے تو امام احمد رحمہ اللہ قبر سے نکلے اور آپ رحمہ اللہ کو سینے سے لگایا اور قبر سے جبہ نکال کر پہنایا۔۔۔۔۔الخ

اس بارے میں شیوخ کرام سے درخواست ہے کہ کچھ رہنمائی فرمائیں۔

جزاک اللہ خیرا
 
Top