امام احمد نے یزید کو کب کافر کہا اس کا کوئی صحیح حوالہاعتراض نمبر ۳۔پہلے اس نے اس کو کافر کہا پھر مسلمان ۔لہذا اس لحاظ سے بھی یہ ہوگیا کافر۔
پہلی بات یہ نرا جھوٹ ہے کہ اعلی حضرت نے اسماعیل کو مسلمان کہا ہم ساجد اسماعیلی وھابی کا چیلنج قبول کرتے ہیں۔کہ یہ دیکھا سے کہ اعلی حضرت نے کہا ہو کہ میرے نزدیک اسماعیل دہلوی مسلمان ہے۔
پھر اس کو مسلمان نہیں کہا البتہ تکفیر میں کف میں لسان کیا ۔اس کا الزامی جواب یہ کہ امام احمد بن حنبل نے یزید کو کافر کہا جب کہامام اعظم نے سکوت کیا ؟کیا امام اعظم پر بھی کفر کا فتوی لگاو گے۔مزید سنو فتاوی رشیدیہ میں ہے کہ