• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام احمد بن حنبل - شیخ ابو زہرہ (مترجم اردو)

شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیخ ابو زہرہ مرحوم عرب دنیا میں ایک جانے پہچانے مصنف ہیں۔ ان کا خاص موضوع فقہ اسلامی ہے جس پر ان کا کافی کام ہے۔ احوال الشخصیۃ مصنف کی فقہی مسائل پر بہت مشہور کتاب ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ائمہ اربعہ اور امام ابن تیمیہ ، امام زید بن علی اور امام صادق رحمھم اللہ کی شخصیت اور فقہی آراء و خدمات پر لیکچرز دیے تھے جو کتابی صورت میں بھی شائع ہوئے اور کسی زمانے میں معروف صحافی و مترجم رئیس احمد جعفری نے ان کے تراجم بھی کیے تھے
۔ یہاں امام احمد بن حنبل کی حیات و فقہی آراء پر مشتمل کتاب کا ترجمہ از قلم عمر فاروق ایم اے ہدیہ قارئین ہے ۔

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
مصنف : شیخ ابو زہرہ
مترجم : علامہ عمر فاروق ایم اے
 
Top