• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام السمعانی کے اس قول کا ماخذ چاہیے

شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
یہ امام سمعانی نے کہاں فرمایا ہے؟

قال الحافظ أبو سعد السمعاني في "الذيل" : كان الخطيب مهيبا وقورا , ثقة متحريا , حجة , حسن الخط , كثير الضبط , فصيحا , ختم به الحفاظ ,
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
یہ امام سمعانی نے کہاں فرمایا ہے؟
قال الحافظ أبو سعد السمعاني في "الذيل" : كان الخطيب مهيبا وقورا , ثقة متحريا , حجة , حسن الخط , كثير الضبط , فصيحا , ختم به الحفاظ ,
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام ابو سعد عبد الكريم بن محمد السمعاني المروزي (المتوفى: 562ھ)
کا یہ قول امام الذہبیؒ نے " تذکرۃ الحفاظ " اور سیر اعلام النبلاء میں نقل فرمایا ہے ؛
سیر اعلام النبلاء (جلد 18 ص277 ) میں لکھتے ہیں :
(قال الحافظ أبو سعد السمعاني في (الذيل) :كان الخطيب مهيبا وقورا، ثقة متحريا، حجة، حسن الخط، كثير الضبط، فصيحا، ختم به الحفاظ، ))
اور تذکرۃ الحفاظ میں فرماتے ہیں :
قال أبو سعد السمعاني: كان الخطيب مهيبًا وقورًا ثقة متحببًا حجة حسن الخط كثير الضبط فصيحًا ختم به الحفاظ "
دیکھئے تذکرۃ الحفاظ

،جلد 3 ص
https://archive.org/stream/tadkirat-alhofad-dahabi/tadkirat-al7ofad-dahaby#page/n1148
 
Top