• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام اہل السنۃ نعیم بن حماد رحمۃ اللہ علیہ

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
’’ ذاتی پیغام ‘‘ میں محترم بھائی @محمد فراز صاحب نے درج ذیل سوال پیش کیا ہے :
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے ان دوباتوں کی تحقیق،تخریج اور صحت بتائے اور عربی متن بھی چایئے
نعیم بن حمادتقویت سنت کے لیے جعلی حدیثیں بنایاکرتا تھااور امام ابوحنیفة رحمہ اللہ کی توہین میں جھوٹی حکایات بنابنا کر پیش کرتا تھا،جو سب کی سب جھوٹی ہیں
تھذیب التھذیب:ج۱۰،ص:۴۶۳
اس کا انجام
اسکو ہتھکڑیوں کے ساتھ صاحب ابن ابی داود کے حکم سے کھیچ کر ایک گڑھےمیں ڈال دیا گیا،نہ تواسکو کفن نصیب ہوا،اور نہ اسکی نماز جنازہ پڑھی گئی
تاریخ بغداد ج:۱۳۔ص:۳۱۴
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جواب :
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی :
امام نعیم بن حماد کے دفاع میں محقق العصر علامہ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ اپنی تحقیقی کتاب
امام بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ

میں بہترین لکھا ہے ، آپ یہاں سے ڈاون لوڈ کرکے مطالعہ فرمائیں ؛
امام بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
عصر حاضر کے نامور محقق اہل حدیث عالم حافظ زبیر علی زئیؒ اپنے ایک فتوی میں لکھتے ہیں :

’’۔۔۔۔۔ نعیم مظلوم پر حافظ ذہبی کی جرح جمہور محدثین کی توثیق کے مقابلے میں مردود و باطل ہے۔
نعیم بن حماد کے دوست اور واقف کار امام یحییٰ بن معین فرماتے ہیں کہ: ’’ثقة……… کان نعیم بن حماد رفیقی فی البصرة‘‘ نعیم بن حماد ثقہ ہیں…… و بصرہ میں میرے ساتھی تھے۔ (سوالات ابن الجنید: ۵۲۸، ۵۲۹ و سندہ صحیح کالشمس)

تفصیل کے لئے میرا مضمون ’’ارشاد العباد الی توثیق نعیم بن حماد‘‘ دیکھیں۔ والحمدللہ

 
Last edited:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
امام نعیم بن حماد الخزاعی جہمیہ کے سخت مخالف اور حنفیوں کے تشدد کے شکار ایک مظلوم محدث کی توثیق

۱.jpg
۲.jpg
۳.jpg
۴.jpg
۵.jpg
۶.jpg
۷.jpg
۸.jpg
۹.jpg
۱۰.jpg
 
شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
Top