• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری رحم الله نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ سے کوئی حدیث کیوں نہیں لی - طاہرالقادری کی نظر میں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436


امام بخاری رحم الله نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ سے کوئی حدیث کیوں نہیں لی - طاہرالقادری کی نظر میں


۔

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس سے اختلاف اپنی جگہ، لیکن یہاں یہ ایک علمی نقطہ بیان کر رہا ہے۔ میرے خیال میں علماء کو اس کی باتوں کا جائزہ لینا چاہئے اور اس مسئلے کو اجاگر کرنا چاہئے، خاص کر اس نے جو امام مسلم رحمہ اللہ کے حوالے سے یہ بات کہی کہ انہوں نے امام بخاری رحمہ اللہ سے جو ان کے استاد بھی تھے، ایک روایت بھی اپنی صحیح مسلم میں لے کر درج نہیں، جو اس بات کی دلیل ہے کہ اپنی صحیح میں کسی محدث کی روایت نہ درج کرنا اس کو ضعف یا غیر ثقہ سمجھنا نہیں ہوتا۔
@خضر حیات
@ابوالحسن علوی
 
Top