• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا مطلب ہے ؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس متعلق رہنمائی فرمائیں کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا معنی ہے ؟ کیا امام دارقطنی رحمہ اللہ منکر روایات پر بھی اسنادہ حسن کا حکم لگا دیتے ہیں ؟
جزاکم اللہ خیرا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے ایک حدیث کی تحقیق کی تھی، جو حسن لذاتہ یا حسن لغیرہ کے درجے کو پہنچتی تھی، امام دارقطنی نے اس پر ’إسناد حسن متصل‘ کا حکم لگایا ہوا تھا۔
میں نے جب اپنے استاد محترم کو یہ حدیث چیک کروائی، تو انہوں نے ذکر کیا تھا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں دارقطنی کی حسن سے مراد معروف معنوں میں حسن نہیں، حالانکہ جب ان کی مراد حسن نہیں، تو ساتھ متصل کہنے کا کیا مطلب ہوا؟
یہ تو معقول بات نہیں کہ کسی حدیث پر ’منکر متصل‘ کا حکم لگایا جائے۔ واللہ اعلم۔
 
محترم شیخ اس لنک کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے سوال کیا تھا ممکن ہو تو تفصیلی جواب دلائل کی روشنی میں لکھ دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا

http://ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=54111
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم شیخ اس لنک کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے سوال کیا تھا ممکن ہو تو تفصیلی جواب دلائل کی روشنی میں لکھ دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
http://ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=54111
اس کے جواب کےلیے تو ان تمام احادیث کا دراسہ کرنا پڑے گا۔ پھر کچھ کہا جاسکتا ہے۔
میں نے ایک حدیث کا دراسہ کیا ہوا تھا، اس کا ذکر کردیا۔
 
Muhmmad umair

مبتدی
شمولیت
مئی 03، 2019
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
فتاوی ابن تیمیہ کی کوئئ امید جو ۳۸ جلدو میں ہے اردو میں
 
Top