• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام سفیان بن عیینہ 

عثمان اكرم

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
امام سفیان بن عیینہ کا نام و نسب
آپ کا نام اور شجرۂ نسب یوں ہے:سفیان بن عیینہ بن ابو عمران میمون۔ آپ ضحاک بن مزاحم کے بھائی محمدبن مزاحم کے مولیٰ تھے ۔ آپ بہت بڑے امام ،حافظ العصر ،شیخ الاسلام ابو محمد ہلالی اور کوفی و مکی ہیں ۔
آپ کی کنیت ابو محمد اور لقب ابی عیینہ ہے ۔آپ کو ابو محمد ہلالی بھی کہا جاتا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جناب ایک ہی ساتھ پورا لکھ دیا کریں. بڑی مہربانی ہوگی
 
Top