• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام سفیان بن عیینہ

عثمان اكرم

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
امام سفیان بن عیینہ 
تاریخ پیدائش 107ھ بمطابق 725
تاریخ وفات 198ھ بمطابق 813
آپ کے شاگرد
1 ابوبکر عبداللہ بن زبیر بن عیسیٰ حمیدی
2 سعید بن منصور 
3 علی بن مدینی 
ہمام بن یحییٰ
عبداللہ بن مبارک
احمدبن حنبل
امام شافعی
یحییٰ بن معین
اسحاق بن راہویہ
ابوکریب
ان کے علاوہ ایک بہت بڑی امت نے آپ سے احادیث کا سماع کیا ہے
 
Top