• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام محيسني كى تلاوت نے مقتديون كو رلا ديا

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,960
ری ایکشن اسکور
5,797
پوائنٹ
354
آپ دونوں کا شئیرنگ کا شکریہ۔جزی اللہ الجمیع
جب بات شیخ محسینی صاحب کی تلاوت کی آتی ہے تو دل کرتا ہے ۔ہم اُڑ کر فورا سعودی عرب پہنچیں اور اپنے پسندیدہ شیخ کی تلاوت سنیں۔کچھ عرصہ پہلے کسی فارم پر ایک بھائی نے یہ کہہ کر دل توڑا کہ شیخ محمد المحیسنی صاحب کو تجوید قراءت نہیں آتی۔یوں تو ماشاء اللہ تمام ائمہ حرمین شریفین کی آواز اور قرآن پڑھنے کا انداز زبردست ہے لیکن محسینی صاحب کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔یقین جانیں جب عبادت میں کچھ سستی ہورہی ہو تو فورا شیخ صاحب کی تلاوت سن لیتا ہوں تو عمل کا جذبہ اور بھی زیادہ ہوجاتاہے۔الحمدللہ۔اللہ محسینی صاحب اور دوسرے ائمہ حرمین کی حفاظت فرمائے۔اور ان پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین
نوٹ:موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں آپ تمام بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آج سے 5 یا 6 سال پہلے شیخ محمد المحسینی صاحب کی آڈیو تلاوت جو کم وبیش 45 منٹ پر مبنی تھی۔وہ مجھ سے کچھ عرصہ پہلے ڈیلیٹ ہوگئی۔اگر کسی بھائی کے پاس ہوتو پلیز یہاں ضرور شئیر کرے۔اس کا عنوان تھا۔"تلاوت کے مختلف انداز"بعد میں شیخ رفیق طاہر صاحب نے شئیر بھی کی تھی لیکن وہ ادھوری تھی وہ 45منٹ والی مجھے د وبارہ نہ مل سکی۔پلیز اگر کوئی بھائی شئیر کردے۔جزاک اللہ خیرا
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,435
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ
 
شمولیت
اپریل 21، 2011
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
71
یوں تو ماشاء اللہ تمام ائمہ حرمین شریفین کی آواز اور قرآن پڑھنے کا انداز زبردست ہے لیکن محسینی صاحب کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔یقین جانیں جب عبادت میں کچھ سستی ہورہی ہو تو فورا شیخ صاحب کی تلاوت سن لیتا ہوں تو عمل کا جذبہ اور بھی زیادہ ہوجاتاہے۔الحمدللہ۔اللہ محسینی صاحب اور دوسرے ائمہ حرمین کی حفاظت فرمائے۔اور ان پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین

میرے علم کے مطابق شیخ محمد المحیسنی ائمہ حرمین میں شامل نہیں ہیں اور وہ کبھی بھی حرمین میں امام نہیں رہے۔ واللہ اعلم
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,960
ری ایکشن اسکور
5,797
پوائنٹ
354
میرے علم کے مطابق شیخ محمد المحیسنی ائمہ حرمین میں شامل نہیں ہیں اور وہ کبھی بھی حرمین میں امام نہیں رہے۔ واللہ اعلم
عبدالودود بھائی ذرا میری رپلائی غور سے پڑھیں میں نے شیخ صاحب کو ائمہ حرمین میں کہاں شامل کیا ہے؟
 
Top