• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امریکیوں کا مذہبی منافرت کا یہ عالم کہ شدید گردوغبار کوہی ’’مسلم طوفان‘‘ کہہ ڈالا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ تو کچھ نہیں، قرآن پڑھیں تو معلوم ہو گا کہ جو کچھ ان کافروں کے سینے میں مسلمانوں کے خلاف ہے وہ اس سے کہیں زیادہ ہے، لیکن ہم لوگ نہیں سمجھتے، ہم نے ان کافروں کی عارضی اور غیر مستقل چمک دمک دیکھ کر اپنے آپ کو دھوکے میں مبتلا کئے ہوئے ہیں۔ ان کافروں کی حقیقت جاننے کے لئے درج ذیل تھریڈز کا مطالعہ کریں:
کافر کون ہیں؟
کفار کی اسلام دشمنی
مسلمانوں سے کفار کی دشمنی کا سبب
کافروں کی دنیاوی شان و شوکت قرآن مجید کی روشنی میں
مسلمانوں اور کافروں میں دوستی ناممکن ہے
کفار سے دوستی کی ممانعت
کفار سے دوستی کی سزا
کفار سے دوستی کی دنیا میں سزا
کفار سے دوستی کی آخرت میں سزا
بے ضرر کفار سے حسن سلوک کا حکم
 
Top