• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیجیٹر (اردو ایڈیٹر) اب اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں دستیاب ہے

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کچھ عرصہ پہلے ہم ( بولین بائٹس )نے آئی فون یوزرز کے لیے ایک اردو ایڈیٹر ایپ تیار کی تھی۔ تب اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والے احباب کا تقاضا تھا کہ بالکل ایسی ایپ اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے بھی بنائی جائے۔ تب سے اس ایپ پر کام جاری تھا، جو اب کافی حد تک حتمی شکل کو پہنچ گیا ہے۔
یوں تو اردو اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے اس طرح کی کافی ایپس موجود ہیں، لیکن ہم نے اپنے لحاظ سے اس کو منفرد بنانے کی کوشش کی ہے اور کوشش جاری ہے۔
اس ایپ کے ذریعے آپ اپنے اینڈرائیڈ فون سے اردو رسم الخط میں مختلف فونٹس (مہر، جمیل نوری، نفیس، نوٹو وغیرہ) ، رنگوں اور سائز کے ساتھ ڈیزائننگ کر سکتے ہیں۔آپ کسی فوٹو کے اوپر اردو میں کچھ لکھنا چاہ رہے ہوں ہو یا سفید صفحے پر ، لکھیے اور اسے محفوظ کیجئے یا براہ راست سوشل میڈیا پر پوسٹ کیجیے۔
ہو سکتا ہے آپ کو بعض فنی یا تکنیکی خرابیوں کا سامنا ہو۔ان کی نشاندہی کیجئے۔ہم ان کو دور کریں گے۔ یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔شیئر کیجیے اپنے دوست احباب کو متعارف کروائیے۔
اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے :
Imagitor - Urdu Arabic Persian text on photos - Android Apps on Google Play

آئی فون یوزرز کے لیے ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے:
Imagitor - Urdu Arabic Persian text on photos on the App Store

بشکریہ عادل سومرو : اردو ویب
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
@مظاہر امیر
الحمد للہ بہت کی بہترین ایپ ہے ۔
محترم کیا یہ ایپ پی سی کے لئے بھی ہے ؟؟؟؟
میں نے ان کی ویب سائٹ دیکھی اس میں انہوں نے آپشن دے رکھا ہے مگر ابھی شاید اس پر کچھ کام نہیں ہوا
اگر اس طرح کی پی سی کے لئے کوئی ایپ ہو تو ضرور مطلع کریں ، میں آپ کا مشکور و ممنون رہوں گا۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جی اسکا ونڈوز ورژن ابھی نہیں آیا ہے ۔ جیسے ہی کوئی اپڈیٹ ملے گی ضرور مطلع کریں گے ۔ والسلام
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
عمر بھائی ان دونوں اپیس میں بہت فرق ہے ، امیجییٹر تو اردو ، عربی ، ہندی اور انگریزی کے لئے ہے اور خاص طور پر اردو نستعلیق کے لئے ہے ۔ آ پ نے جو ایپ بتائی ہے وہ اردو فونٹس کو سپورٹ نہیں کرتی ۔
اسکے علاوہ اردو کے لئے ایک ایپ ضرور ہے جو میں استعمال کرتا ہوں ، وہ فوٹیکس کا پرو ورژن ہے ۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.photex.basic
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.photex.pro.multilingual.textonphoto
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آ پ نے جو ایپ بتائی ہے وہ اردو فونٹس کو سپورٹ نہیں کرتی
نہیں جناب اسمیں میں نے نستعلیق فونٹ الگ سے شامل کیا ہے. مزید فونٹس اسمین شامل کر سکتے ہیں. اور میں فی الحال پندرہ بیس دنوں سے اسے ہی استعمال کر رہا ہوں.
 
Top