• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیر کویت نے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کی

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
امیر کویت نے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کی

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے کہا ہے کہ پرامن جوہری توانائی سے استفادہ اسلامی جمہوریہ ایران کا مسلمہ حق ہے۔



ابنا:امیر کویت نے آج عراق کے دار الحکومت بغداد میں تشکیل پانے والےعرب لیگ کے تیئیسویں سربراہی اجلاس میں پرامن جوہری توانائی سے استفادے کو اسلامی جمہوریہ ایران کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور مغرب کے درمیان اختلافات کی واحد راہ سفارتی مذاکرات ہیں۔

شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس غاصب صہیونی ریاست علاقے میں عدم استحکام کا باعث بنی ہوئی ہے کہا کہ عالمی اداروں کو چاہئے کہ اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کریں تاکہ علاقہ مہلک ہتھیاروں سے پاک ہوسکے۔
 
Top