• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ام نور العين كا تعارف

شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
67
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
71
السلام عليكم ورحمت الله وبركاته
ام نور العين، علوم اسلاميہ كى طالبہ ہوں۔ وطن عزيز پاكستان ميں قيام ہے ۔ اردو فورمز كى دنيا سے پہلے اردو يونيكوڈ وى بليٹن فورم اردو مجلس كے واسطے سے تعارف ہوا ۔ زيادہ تر وہیں متحرك ہوں كيونكہ وہاں اپنے گھر جيسى اپنائيت ملى۔ محدث فورم كے ليے نیك تمنائيں ہیں ۔ اللہ سبحانہ وتعالى آپ كے فورم كو ترقى دے تعصب سے دور رہ كر علم وعلماء كى خدمت كى توفيق دے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن آپ کی آمد اللہ تعالیٰ مبارک کریں۔ آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں خوب برکتیں عطا فرمائیں۔ ازراہ کرم اپنے علم کی کچھ نہ کچھ وقتاً فوقتاً شیئرنگ یہاں بھی جاری رکھئے گا۔
ان شاء اللہ، قوی امید اور دعا ہے کہ آپ کو یہاں محدث فورم پر بھی وہی اپنائیت ملے۔ اللہ تعالیٰ آپ کا ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام عليكم ورحمت الله وبركاته
ام نور العين، علوم اسلاميہ كى طالبہ ہوں۔ وطن عزيز پاكستان ميں قيام ہے ۔ اردو فورمز كى دنيا سے پہلے اردو يونيكوڈ وى بليٹن فورم اردو مجلس كے واسطے سے تعارف ہوا ۔ زيادہ تر وہیں متحرك ہوں كيونكہ وہاں اپنے گھر جيسى اپنائيت ملى۔ محدث فورم كے ليے نیك تمنائيں ہیں ۔ اللہ سبحانہ وتعالى آپ كے فورم كو ترقى دے تعصب سے دور رہ كر علم وعلماء كى خدمت كى توفيق دے۔
وعلیکم سلام
خوش امدید بہن
اپ نے انے میں بہت دیر لگا دی۔کیونکہ میں اردو مجلس فورم میں اپ کی پوسٹ کا مطالعہ کر چکا ہوں۔خیر دیر ائے درست ائے۔اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشا اللہ
اللہ حافظ
 
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
67
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
71
وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ

آپ سب كى مشكور ہوں، طالبہ علم ہونے کے سبب استفادہ کے مرحلے ميں ہوں، افادہ كا وقت ابھی نہیں آیا ۔ ان شاء اللہ رابطہ رہے گا۔


جزاكم اللہ خيرا ۔
 
Top