• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسانی گوشت کھانے والے انسان نما بھیڑئیے - کمزور دل حضرات نہ دیکھیں !!!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
کسی بھائی نے مشورہ دیا ہے کہ ایسی ویڈیو فورم پر نہیں لگنی چاہیے ۔ تاکہ کسی رکن کو ذہنی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
اس لیے ویڈیو حذف کردی گئی ہے تاکہ صفحہ کھولتے ہی کسی کے سامنے ایسا منظر نہ آئے جو وہ دیکھ نہیں سکتا ۔ البتہ چونکہ ایک معلوماتی چیز ہے اس لیے لنک باقی ہے ۔
سب کے سامنے وضاحت اس لیے کردی گئی ہے اگر اس حوالے سے مزید کوئی آراء ہیں تو پیش کردی جائیں تاکہ آئندہ اس طرح کی ویڈیوز کے بارے میں کوئی لائحہ عمل واضح ہوجائے ۔
 
Top