• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسان کا تراشیدہ نظام

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
انسانیت کی بےچینی کی من جملہ وجوہات میں سے ایک اہم ترین وجہ یہ بھی ہےکہ اس وقت دنیا ایک ایسے نظام سے محروم ہے جو فطرت انسانی پرمبنی ہو۔جس میں عدل وانصاف ہو۔اور جس میں انسانی نفسیات کی بہترین طریقے سے تسکین کی گئی ہو۔عصری نظام ہائے حیات مذکورہ تقاضوں کو پورا کرنے سے قاصر ہیں۔یہ انسان نے بنائے ہیں اور انسانی عقل ناقص ہے حالات اور معاملے کے تمام پہلووں کا کماحقہ ادراک نہیں کرسکتی۔جاگیراداری ،سرمایہ داری اور اشتراکیت و اشتمالیت سب حدود سے تجاوز کئے ہوئے ہیں۔
اسلام دین وسط و عدل ہونے کے ساتھ ساتھ فطرت اور نفسیات انسانی کے بالکلیہ ہم آہنگ ہے۔
 
Top