• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈمنیجر میں مسئلہ؟؟؟؟

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈمنیجر کی یہ خصوصیات کہ جب بھی کوئی ویڈیو کو آنلائن پلے کیا جاتا ہے تو ایک عدد اس ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے اسطر ح کا آئیکون

سکرین پر نمودار ہوتا ہے مگر میرے پاس یہ ہر ویڈیو کو آنلائن پلے کرنے پر نمودار نہیں ہوتا
کبھی آتا ہے کسی دیڈیو پر تو کبھی نھیں
یعنی کہ ہر آنلائن ویڈیو پلے پر یہ آئیکون شو نہیں ہوتا اسکی کیا وجہ ہے اسکی کوئی خاص سیٹنگز ہے تو پلیز بتائیں کہ یہ آئیکون ہر آنلائن ویڈیو پلے پر شو ہو
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

السلام علیکم ،
شکریہ بھائی۔
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔کوئی حل ہو تو ضرور بتائیں
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم ،
شکریہ بھائی۔
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔کوئی حل ہو تو ضرور بتائیں
مجھے بھی یہی مسئلہ ہے بھائی جان
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

علی اوڈ بھائی آپ کو اِس مسئلے کا حل فیس بک پر بتایا تو تھا
آپ تینوں ایسا کریں کہ یہاں سے انٹر نیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر کا نیو ورژن ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں،اگر آئی ڈی ایم آل ریڈی انسٹال ہے تو یہاں سے چیک کر لیں کہ اپڈیٹ ہے یا نہیں۔

اگر اپڈیٹ ہے تو ٹھیک ورنہ نیو ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کا آپشن آ جائے گا

اس پر کلک کر دیں ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جائے گی، اس کے بعد آٹو میٹک انسٹالیشن بھی شروع ہو جائے گی، جب یہ پروسیس مکمل ہو جائے تو مجھے بتائیں میں آپ لوگوں کو ایک Patch سینڈ کر دوں گا جس کو انسٹال کرنے کے بعد آپ کسی بھی ویب سائٹ سے آسانی سے ڈاؤن لوڈنگ کر سکتے ہیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان پیچ کہاں ہے؟؟۔۔۔ یہاں کچھ ایسا شو نہیں ہو رہا ہے۔
پیچ ای میل میں اٹیچ کر دیا ہے، اور اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ کار بھی ساتھ لکھ دیا ہے، بالکل آسان ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پیچ میں ایرر ہے علی اوڈ بھائی کے پاس بھی سینڈ کیا ہے لیکن ایرر آ رہا ہے، صبح چیک کروں گا ان شاءاللہ
 
Top