• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت انٹر نیٹ ڈاون لوڈ منیجر اور گوگل کروم کا ساتھ

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
میرے ہاں
انٹر نیٹ ڈاون لوڈ منیجر نے گوگل کروم کا ساتھ دینا چھوڑ دیا،
مثلاً فورم پر فیس بک وغیرہ کی ویڈیو پہلے جب کسی پوسٹ میں ہوتی ۔۔تو جیسے ہی اس پوسٹ والا صفحہ اوپن ہوتا ۔ساتھ ڈاون لوڈر کی آپشن ساتھ خود بخود آجاتی،لیکن اب ایسا نہیں؛
اس کا حل بتائیں !​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
ابھی موبائل پر ہوں، کل مطلع کرتا ہوں ان شاء اللہ!
بشرطیکہ کوئی اور محترم رکن مجھ سے پہلے نہ بتا دے۔۔۔ابتسامہ!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
میرے ہاں
انٹر نیٹ ڈاون لوڈ منیجر نے گوگل کروم کا ساتھ دینا چھوڑ دیا،
مثلاً فورم پر فیس بک وغیرہ کی ویڈیو پہلے جب کسی پوسٹ میں ہوتی ۔۔تو جیسے ہی اس پوسٹ والا صفحہ اوپن ہوتا ۔ساتھ ڈاون لوڈر کی آپشن ساتھ خود بخود آجاتی،لیکن اب ایسا نہیں؛
اس کا حل بتائیں !​
السلام علیکم
یہاں سے کوشش کر کے دیکھیں
http://www.internetdownloadmanager.com/register/new_faq/chrome_extension2.html
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
پہلا طریقہ:
اگر صرف لنک دیا ہو جیسے کہ اس میں ہے۔
upload_2015-11-9_10-26-54.png

لنک کو کلک کرنے پر آپ فیس بک پر چلے جائیں گے۔

فیس بک پر "ایڈریس بار "میں موجود کو کاپی کر لیں
اور کروم میں نیا صفحہ کھول کر اس میں کاپی کیا گیا ایڈریس پیسٹ کر دیں پھر
اس ایڈریس میں سے
https://www
کو ہٹا کر صرف
m
لکھ دیں
اس طرح
m.facebook.com/iirc.madinah/videos/1038780442813511/
پھر انٹر کا بٹن پریس کر دیں
آپ کے سامنے ویڈیو والا صفحہ کھل جائے گا
ویڈیو کو پلے کریں اور اس کے بعد اس ویڈیو پر رائیٹ کلک کریں تو ایک چھوٹی سے ونڈو کھلے گی جس میں "سیو ویڈیو ایز" لکھا ہوا نظر آئے گا، اس کو کلک کرنے پر ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہوجائے گی، ان شاء اللہ!

upload_2015-11-9_10-39-33.png


دوسرا طریقہ:
اگر لنک اس طرح ہو تو
upload_2015-11-9_10-51-55.png

ویڈیو کو پلے کریں اور اس پر رائیٹ کلک کریں ایک ونڈوکھلے گی اس طرح
upload_2015-11-9_10-53-48.png


"شو ویڈیویو آر ایل" پر کلک کرنے پر ایک چھوٹی بار کھلے گی
اس طرح

upload_2015-11-9_10-55-51.png

اس ایڈریس کو کاپی کر لیں
اور باقی طریقہ وہی ہے جو اوپر لکھا ہے یعنی
کروم میں نیا صفحہ کھول کر اس میں کاپی کیا گیا ایڈریس پیسٹ کر دیں پھر
اس ایڈریس میں سے
https://www
کو ہٹا کر صرف
m
لکھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ بتا دیا ہے باقی انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینیجر کا مسئلہ میرے خیال سے سب طرف ہے، کوئی اور محترم رکن جانتے ہوں تو مطلع کریں کہ اس کا کیا حل ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جزاکم اللہ تعالی خیرا
آپ نے بڑی تفصیل سے میری سہولت کیلئے رہنمائی کی ۔۔بہت شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

جزاک اللہ خیرا.
ویسے جناب اتنے سارے Tabs کیوں کھول رکھے ھیں...... ابتسامہ
کسی کے ٹیب یا عیب پر نظر پڑ جائے تو درگزر کر دیا کریں...ابتسامہ!
 
Top