• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج سیکھیے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی!
فوٹو شاپ پر بھی اگر کچھ ہو تو بتائیے گا.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی!
فوٹو شاپ پر بھی اگر کچھ ہو تو بتائیے گا.
فوٹو شاپ ٹریننگ کیلئے ہمارے یہاں پاکستان میں ڈی وی ڈی ملتی ہیں ، مارکیٹ میں کئی دفعہ سوفٹ ویئرز کی دکان پر دیکھی ہیں ،
فی الحال درج ذیل لنک دیکھیں
http://tipshippo.com/adobe-photoshop-complete-course-tutorial-urdu/
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ان پیج ایک وقتی ضرورت کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ ورڈ وغیرہ میں اردو دستیاب نہیں تھی ، اور اس نے اس ضرورت کو احسن انداز سے پورا کیا لیکن اباس دور میں جب سب کچھ ورڈ پر دستیاب ہے ، ان پیج پر وقت ضائع نہ کرنا ہی مناسب ہے ۔
ان پیج پر لکھا آپ فیس بک پر ، واٹس ایپ پر کسی ویب پیج پر پیسٹ نہیں کرسکتے ، جب تک کہ اسے کنورٹ نہ کر لیا جائے ، جبکہ ورڈ میں ایسی کوئی پریشانی نہیں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ان پیج پر لکھا آپ فیس بک پر ، واٹس ایپ پر کسی ویب پیج پر پیسٹ نہیں کرسکتے ، جب تک کہ اسے کنورٹ نہ کر لیا جائے ، جبکہ ورڈ میں ایسی کوئی پریشانی نہیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! کنورٹ کرنے والی بات بھی شائد پرانے زمانے کی ہے۔۔
میرے پاس ان پیج کا جو ورژن ہے وہاں سے کاپی کر کے کہیں بھی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔چاہے وٹس ایپ ہو یا فیس بک یا اپنا یہ فورم۔۔
جیسا کہ نیچے مثال سے واضح کیا گیا ہے۔
یہ کالے رنگ کا ٹیکسٹ منتخب کیا گیا ہے اور پھر اسے کاپی کر کے اسی فورم کے ایڈیٹر میں پیسٹ کر دیا گیا ہے۔۔ابتسامہ
Untitled.png

اس حقیقت کا اعلان حضرت مغیرہ بن شُعبہ نے ایرانی سپہ سالار رُسّتم اور اُس کے فوجی کمانڈروں کے سامنے کیا، اُنہوں نے سب سے پہلے ایرانیوں کی غلط فہمی دور کی، فرمایا:۔ ’’ہم تاجر لوگ نہیں ہیں، ہمارا مقصد اپنے لیئے نئی منڈیاں تلاش کرنا نہیں ہے، ہمارا نصب العین دنیا نہیں ہے بلکہ آخرت ہے، صرف آخرت! ہم حق کے علم بردار ہیں اور اسی کی طرف لوگوں کو بلانا ہمارا مطمح نظر ہے‘‘ یہ سن کر رستم نے کہا وہ دین کیا ہے اور اس کا تعارف کرائو تب مغیرہ ؓ نے فرمایا: ’’ ترجمہ ۔یعنی ہمارے دین کی بنیاد اور مرکزی نقطہ۔ جس کے بغیر اس دین کا کوئی جز ٹھیک نہیں ہوتا۔ یہ ہے کہ آدمی اس حقیقت کا اعلان کرے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد اللہ کے رسول ہیں ( مطلب یہ کہ توحید کو اپنائے اور محمد ﷺ کی قیادت اور رہنمائی تسلیم کرے) ایرانی سپہ سالار نے کہا یہ تو بہت اچھی تعلیم ہے کیا اس دین کی کوئی اور بھی تعلیم ہے؟ حضرت مغیرہ ؓ نے فرمایا۔ ترجمہ ( یعنی اس دین کی تعلیم یہ بھی ہے کہ انسانوں کو انسان کی بندگی سے نکال کر اللہ کی بندگی میں لایا جائے) ایرانی سپہ سالار نے کہا یہ بھی اچھی تعلیم ہے، کیا یہ تمہارا دین کچھ اور بھی کہتا ہے؟ حضرت مغیرہ ؓ نے کہا ہاں ہمارا دین یہ بھی کہتا ہے۔ ترجمہ (یعنی تمام انسان آدم ؑ کی اولاد ہیں، پس وہ سب کے سب آپس میں بھائی ہیں، سگے بھائی، ایک ماں باپ سے پیدا !!)
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ان پیج ایک وقتی ضرورت کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ ورڈ وغیرہ میں اردو دستیاب نہیں تھی ، اور اس نے اس ضرورت کو احسن انداز سے پورا کیا لیکن اباس دور میں جب سب کچھ ورڈ پر دستیاب ہے ، ان پیج پر وقت ضائع نہ کرنا ہی مناسب ہے ۔
گو کہ میں خود ان پیج کو پسند نہیں کرتا۔۔البتہ فورم پر جتنی کتب بھی ،میں نہیں لگائی ہیں۔۔ان پیج سے ہی کاپی پیسٹ کیا ہے۔
آج بھی جو پروفیشنل کمپوزنگ کا کام کرتے ہیں وہ ان پیج میں ہی کرتے ہیں الاماشاءاللہ۔
باقی جس کو جس سوفٹ وئیر میں آسانی ہواور وہ کماحقہ ضروریات پوری کرتا ہو، تو اُسے اُس میں ہی کام کرنا چاہیے تا کہ اطمینان قلب رہے۔۔ابتسامہ!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرا پاس ان پیج کا جو ورژن ہے وہاں سے کاپی کر کے کہیں بھی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔چاہے وٹس ایپ ہو یا فیس بک یا اپنا یہ فورم۔۔
جیسا کہ نیچے مثال سے واضح کیا گیا ہے۔
اگر ان پیج کی کوئی فائل جو کسی پرانے ان پیج میں لکھی گئی ہے اگر اس
ورژن میں کھولی جائے تو کیا خیال ہے کنورٹنگ نہیں کرنی پڑے گی ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اگر ان پیج کی کوئی فائل جو کسی پرانے ان پیج میں لکھی گئی ہے اگر اس
ورژن میں کھولی جائے تو کیا خیال ہے کنورٹنگ نہیں کرنی پڑے گی ؟
جب پرانے ورژن کی فائل نئے ورژن میں کھولی جاتی ہے تو وہ خودکار طریقے سے نئے ان پیج میں کنورٹ ہوجاتی ہے۔
اوپر جو میں نے سکرین شاٹ لگایا ہے وہ فائل بھی پرانے ورژن میں ٹائپ کی گئی تھی۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جب پرانے ورژن کی فائل نئے ورژن میں کھولی جاتی ہے تو وہ خودکار طریقے سے نئے ان پیج میں کنورٹ ہوجاتی ہے۔
اوپر جو میں نے سکرین شاٹ لگایا ہے وہ فائل بھی پرانے ورژن میں ٹائپ کی گئی تھی۔۔
@محمد عامر یونس صاحب ! یہ نوٹ فرمالیں ، آپ سید نذیر حسین صاحب والی کتاب پوسٹ کر رہے ہیں ، میں نے جو سائٹ بتائی ، وہ کام تو اس حساب سے بہت لمبا ہے ۔
نعیم بھائی ! آپ ساری کہانی کو جانتے ہیں ، اس کے باوجود نہیں بتایا کہ اس سے آسان طریقہ بھی ہے ۔ مرضی آپ کی ۔( ابتسامہ اور ایک منٹ کےسوگ کے ساتھ )
 
Top