• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان کے بزرگوں کو تو رفع حاجت بھی نہیں ہوتی ہو گی ۔۔۔ پھر نیند توبہ توبہ کیسے برداشت کرتے ہوں گے ۔۔۔۔۔

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

لیبل نیم سے ہٹ کر جملوں کے حوالہ سے بات کروں گا، اس میں 12 دن کا لکھا ھے ایسے بہت سے واقعات پڑنے میں ملتے ہیں کہ فلاں شخص نے 10، 15، 20 ۔۔۔۔۔۔۔ سال ایک ہی وضو سے ساری نمازیں پڑھیں، فجر کے وقت جب وضو کیا اور تہجد تک وضو نہیں ٹوٹا اس میں 5 نمازیں اور تہجد پڑھی ایسا سلسلہ جہاں تک گیا اسے کاؤنٹ کر لیا۔

15 برس مسلسل لیٹنے نوبت نہ آنا میں لیٹنا شامل ھے مگر بہت کم۔

کئی کئی دن ایسے گزر جاتے کہ کوئی چیز چکھنے کی نوبت نہ آتی۔ میں کھانا کھانا شامل ھے مگر بہت کم۔

زیادہ سے زیادہ لوگوں کا کسی کام کو کرنا میں کم سے کم بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔جی ہاں ایسے بہت سے من گھڑت قصے لکھیں گئے ہیں فضائل اعمال میں۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
میراسوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو بطور کرامت یانادرالوقوع تسلیم کرنے میں کیاعذر مانع ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔جی ہاں ایسے بہت سے من گھڑت قصے لکھیں گئے ہیں فضائل اعمال میں۔
ثابت کیجئے کہ یہ واقعہ مولانازکریاصاحب کا من گھڑت اورخودساختہ ہے اورکسی دوسری کتاب میں یہ واقعہ موجود نہیں ہے۔ کیونکہ اگریہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ واقعہ کسی دوسری کتاب میں موجود ہے تواس کو مولانازکریاصاحب کا من گھڑت کہناخود ایک جھوٹ ہوگا۔​
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میراسوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو بطور کرامت یانادرالوقوع تسلیم کرنے میں کیاعذر مانع ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


انسانوں کو انسان ھی رہنے دیا جائے۔اسی میں شرف انسانیت ھے نہ کہ انھیں مافوق الفطرت ثابت کرنے میں۔
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
میراسوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو بطور کرامت یانادرالوقوع تسلیم کرنے میں کیاعذر مانع ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زیادہ تر کرامتیں بزرگوں کے بھوکے رہنے کی ہی نظر آتی ہیں۔ کوئی ایسی کرامت دکھائیں کہ فلاں صاحب کے پاس تھوڑا سا کھانا لے جائیں اور ان کی کرامت سے ان کا ہاتھ لگتے ہی کھانا اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ہزاروں مستحق لوگ پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں۔
یا کسی بزرگ کے پاس تھوڑا سا پانی لے جانے پر ان کا ہاتھ لگتے ہی کرامتًا پانی اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ سینکڑوں لوگ طہارت و وضو کر کے نماز ادا کر لیتے ہیں۔
جس بزرگ کی یہ کرامت ہے کہ وہ پندرہ سال تک کبھی لیٹے نہیں بلکہ اللہ کی مخلوق کی خدمت میں مصروف رہے انہیں آج ہی مصر بھیج دیں تاکہ وہ جنرل سیسی سے مسلسل دن رات مذاکرات کریں اور ہزاروں انسانوں کے خون سے جنرل سیسی اور اس کے لشکر بچ جائیں۔
وغیرہ وغیرہ۔
ثابت کیجئے کہ یہ واقعہ مولانازکریاصاحب کا من گھڑت اورخودساختہ ہے اورکسی دوسری کتاب میں یہ واقعہ موجود نہیں ہے۔ کیونکہ اگریہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ واقعہ کسی دوسری کتاب میں موجود ہے تواس کو مولانازکریاصاحب کا من گھڑت کہناخود ایک جھوٹ ہوگا۔​
اگر یہ واقعہ کسی اور کتاب میں موجود ہو بھی تو کیا یہ کتاب ایسا آسمانی صحیفہ سمجھی جائے گی جس میں کوئی شک نہ ہو؟؟؟
اللہ کا خوف کرو بھائی۔ غلو کرنا اچھی چیز نہیں۔ اس سے اللہ تعالی نے روکا ہے۔
غلط بات غلط ہی ہوتی ہے بھلے وہ کوئی عام آدمی کہے یا کوئی خاص بزرگ کہے۔
 
Top