• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اهل توحيد سے مدد كي درخواست هے المصنف ابن ابي شيبه كي تحكيم كے حوالے سے

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
المصنف ابن ابي شيبه كا اردو ترجمه هوا اور جيسا كه آپ تمام صاحبان كو معلوم هے كه اسكي پي ڈي ايف اسي فورم سے ريليز هوئي اب صورتحال يه هے كه آل ديوبند اور آل بريلويه نے وه پي ڈي ايف حاصل كركے اسكے تحريف شده حصے پھيلانا شروع كرديئے هيں اور انكے حواله جات دے رهے هيں ۔ اس وقت تحكيم كي صورتحال يه هے كه جلد 11 كي تحكيم ٹائپ هورهي هے ۔ اور ساتھ ساتھ محمد عوامة اور الشتري والے نسخے كا تقابل بھي هورها هے ۔ اس ميں كچھ ساتھي اگر مدد کریں گے تو ان شاء اللہ یہ کام جلد مکمل ہوجائے گا ۔
اگر ممکن کو تو http://islamicurdubooks.com/typing پر ٹائپنگ کردیں ۔ یا دونوں نسخوں کے تقابل کے کے لئے کچھ احادیث لے لیں ۔ اب تک ہم 18000 احادیث تک پہنچ چکے ہیں اور تحریفات مارک کردی ہیں ، تحکیم بھی 5000 احادیث کی مکمل ہوچکی ہے ۔ 39000 احادیث ہیں ۔ یہ تعاون کرکے دین کی خدمت ہوگی اور صحیح غیر تحریف شدہ نسخہ ان شاء اللہ محدث فورم سے جاری ہوگا ۔ آل دیوبند اور بریلویہ کو دلائل سے جواب دینے کے لئے ۔
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاك اللهُ خيرًا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ ہم سے کیا چاہتے ہیں
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
انتظامیہ چاہے تو اُس تھریڈ کو عام ناظرین سے چھپا سکتی ہے
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
تحكيم كي ٹائپنگ هوني هے ۔
11 ويں جلد كي ٹائپنگ چل رهي هے جبكه 21 جلديں هيں ۔
جيسے جيسے ٹائپنگ مكمل هوتي هے ، هم تحكيم ڈيٹابيس ميں منتقل كرتے جاتے هيں ۔ اسي طرح دو نسخوں كا تقابلي مطالعه مع تحقيق كے جاري هے ۔
@ابوطلحہ بابر بھائی ، مزید روشنی ڈالیں ۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
آپ ہم سے کیا چاہتے ہیں
عمر اثری بھائی اس میں تین چار طرح کے کام ہیں۔ جس میں آپ حصہ لے کر اس پراجیکٹ کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہچانے میں حصہ لے سکتے ہیں۔
۱۔ تحکیم کے امیج بنانا
۲۔ تحکیم ٹائپ کرنا
۳۔ ٹائپ شدہ تحکیم اور حدیث کے ساتھ ایڈجسٹ کرنا
۴۔ نسخہ الشتری اور نسخہ محمد عوامہ کو ایڈجسٹ کرنا
۵۔ نسخہ الشتری اور نسخہ محمد عوامہ کا تقابل
یہ سب کیسے کرنا ہے، ان شاء اللہ ویڈیو ٹیوٹوریل کی مدد سے گائیڈکر دیا جائے گا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
۲۔ تحکیم ٹائپ کرنا
ٹائپ کر سکوں گا ان شاء اللہ.
ویسے مجھ سے زیادہ توقعات مت رکھۓ گا. ابتسامہ
کیونکہ ایک اردو ٹائپنگ ہلکی ہے. دوسرا یہ کہ اس ماہ میری ایک چھوٹی سی سرجری ہے. ایک ہفتہ آرام کرنا ہوگا.
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ٹائپنگ آپ کی تو بہت اچھی ہے ۔
اور یہ عربی ٹائپنگ ہے ، اردو نہیں ہے ۔
اس میں آپکو جو ایڈیٹر دیا تھا اسکا بہت بڑا کردار ہوگا ۔ ٹائپنگ تو کم ہوگی صرف بٹن پریس کرنے ہوتے ہیں ۔
دیگر یہ کہ امیجز والا کام آپ لیٹے لیٹے بھی کرسکتے ہیں ۔ وہ زیادہ آسان ہے ۔
 
Top