• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اولاد کی تربیت میں خواتین کی ذمہ داری - لازمی سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں !!!

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
Dua نے کہا ہے: ↑
محترم یوسف ثانی بھائی ، ایک مشورہ ہے کہ آپ جس سائٹ سے کالمز پڑھتے ہیں اسے فورم پر لگانے کے بجائے اس کا لنک اٹیچ کر دیا کریں۔
تاکہ تصویر کا مسئلہ حل ہو جائے اور آپ کو بھی آسانی رہے گی۔ان شاء اللہ
Dua سسٹر! آپ کا یہی مشورہ یہاں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ خوبصورت اور رنگین تصویر سے بچنے کے لئے صرف ویڈیو کا لنک شیئر کریں تاکہ تصویر کا مسئلہ حل ہو جائے (سوچنے والا آئی کون)
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
Dua سسٹر! آپ کا یہی مشورہ یہاں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ خوبصورت اور رنگین تصویر سے بچنے کے لئے صرف ویڈیو کا لنک شیئر کریں تاکہ تصویر کا مسئلہ حل ہو جائے (سوچنے والا آئی کون)

یوسف ثانی بھائی اگر آپ کو کچھ برا لگا ہو تو انتہائی معذرت
میری بات کہنے کا محض یہ مقصد تھا کہ جو کالمز آپ تھریڈ میں لگاتے ہیں چاہے علمی لحاظ سے کتنے ہی اہم کیوں نہ ہوں،
موضوع سے قطع نظر ہر بار اس پر اعتراض کیا جاتا ہے۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یوسف ثانی بھائی اگر آپ کو کچھ برا لگا ہو تو انتہائی معذرت
میری بات کہنے کا محض یہ مقصد تھا کہ جو کالمز آپ تھریڈ میں لگاتے ہیں چاہے علمی لحاظ سے کتنے ہی اہم کیوں نہ ہوں،
موضوع سے قطع نظر ہر بار اس پر اعتراض کیا جاتا ہے۔
مجھے برا نہیں لگا، بلکہ میں نے آپ کے مشورہ پر عمل بھی شروع کردیا ہے۔ پھر سوچا کہ آپ کا مشورہ یہاں بھی شیئر کردوں تاکہ ”تصویر سے الرجک“ احباب کے لئے ویڈیو کی ”ساکت تصویر والے لنک“ سے بھی ”محفوظ“ رہنے کا ساماں پیدا ہوسکے۔ تصویر تو تصویر ہوتی ہے، خواہ کالم کے ایک گوشہ میں غیر نمایاں، بلیک اینڈ وہائٹ اور مختصر سی ہو یا ویڈیو لنک میں نمایاں، کلرفل اور بڑی سی ہو۔ ”گناہ و ثواب“ تو دونوں کا یکساں ہی ہوگا نا (سوچنے والا آئی کون)
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
مجھے برا نہیں لگا، بلکہ میں نے آپ کے مشورہ پر عمل بھی شروع کردیا ہے۔ پھر سوچا کہ آپ کا مشورہ یہاں بھی شیئر کردوں تاکہ ”تصویر سے الرجک“ احباب کے لئے ویڈیو کی ”ساکت تصویر والے لنک“ سے بھی ”محفوظ“ رہنے کا ساماں پیدا ہوسکے۔ تصویر تو تصویر ہوتی ہے، خواہ کالم کے ایک گوشہ میں غیر نمایاں، بلیک اینڈ وہائٹ اور مختصر سی ہو یا ویڈیو لنک میں نمایاں، کلرفل اور بڑی سی ہو۔ ”گناہ و ثواب“ تو دونوں کا یکساں ہی ہوگا نا (سوچنے والا آئی کون)

گناہ و ثواب تو پھر ٹو ڈی اور تھری ڈی تصویر کا بھی یکساں ہی ہونا چاہئے۔۔حالانکہ تھری ڈی کی حمایت تو آپ بھی شاید نہ کریں۔
تکنیکی اعتبار سے آپ کی بات درست ہے کہ ویڈیو بھی بہت سی تصاویر کا مجموعہ ہی ہے۔ لیکن تکنیکی اعتبار سے تو مجسمہ بھی تصویر ہی ہوتی ہے۔ اور پھر بعض اوقات فرق کی وجہ مختلف ہوتی ہے۔ جیسے مصحف کو بغیر وضو چھونے کا مسئلہ ہے۔ جو لوگ اس کے قائل نہیں ہیں، وہ بھی لیپ ٹاپ، فون وغیرہ میں مصحف کی موجودگی کے باوجود وضو کی شرط کے قائل نہیں۔ حالانکہ تکنیکی اعتبار سے دیکھیں تو مصحف کاغذ پر لکھا ہو یا ہارڈ ڈسک پر، کیا فرق پڑتا ہے؟ لیکن فرق کرنے والے فرق کرتے ہیں۔

پھر فورم پر تصاویر کو پیش کرنے سے روکنا انتظامی نوعیت کا مسئلہ ہے۔ اس کا شرعی پہلو اپنی جگہ، لیکن دونوں کو گڈمڈ کرنا درست نہیں۔
 
Top