حسین بن محمد
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 10، 2021
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 9
- پوائنٹ
- 21
او عقل کی فیکٹریوں !
جس نے تمھیں تخلیق کیا پھر باہر نکالا پھر بڑا کیا پھر جوان کیا مضبوط بنایا کھلاتا ہے پلاتا ہے صحت دیتا ہے تمھارا خیال رکھتا ہے ضروریات پوری کرتا ہے تمھارے منہ سے سرگوشی نکلتی ہے وہ اس پر آڈر جاری کردیتا ہے اس کےلئے تو تم دن میں ایک گھنٹہ بھی نہیں نکالتے
اور یہ عمران خان نوازشریف مولانا فضل الرحمن بلاول جو نہ تمھارے خالق ہیں نہ رازق ہیں نہ ضروریات پوری کرتے ہیں نہ تمھیں جانتے ہیں نہ تمھاری سنتے ہیں ان کےلئے سارا دن سڑکوں پر لاتیں اور لاٹیاں کھاتے ہو
پھر قیامت میں کہو گے کہ یا اللہ میں تو ناسمجھ تھا مجھے تو اس عمران اس نواز شریف اس بلاول فضل الرحمن طارق جمیل نے بہکایا تھا مجھ سے جھوٹ بولا تھا مجھے دھوکہ دیا تھا اس لئے ان کو ڈبل عذاب دو
تو یہ لیڈر جواب میں کہیں گے چپ کر کتے کے بچے تم خود ہی ہمارے پیچھے بھاگتے تھے تمھیں خود ہی بہت لمبا کیڑا تھا کیا ہم نے تمھارے سر پر بندوق رکھی تھی کہ ہماری مانو؟ کیا ہم نے تمھارے گلے میں زنجیر ڈالی تھی کہ ہمارے پیچھے چلو او بھائی تو ہے کون اے اللہ ہم تو اسے جانتے ہی نہیں کون ہے یہ ؟ کہاں کا کارکن کون مرید کون عقیدت مند؟
سدھر جاو
سدھر جاو
اس سے پہلے کہ آگ تمھیں سدھار کر رکھ دے
Mufti Sahib