• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی قمری تاریخ پیدائش معلوم کریں

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
ہم میں سے اکثر لوگوں کو اپنی تاریخ پیدائش صرف شمسی کیلنڈر کے حساب سے یاد ہوتی ہے۔
اپنی قمری تاریخ پیدائش یا کسی بھی شمسی تاریخ کو اسلامی تاریخ میں کنورٹ کرنے کے لیے یہ پروگرام آپ کی مدد کرے گا۔
اس میں ایک انٹر نیٹ پیج فائل ہوگی اس میں انگریزی تاریخ سیٹ کر کے اینٹر کریں۔
یہاں کلک کریں۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
جزاک الله خیرا بھائی
یہ اوپن تو ہو گیا لیکن کنورٹ نہیں ہو رہا
hijri.htmوالی فائل کو اوپن کریں
پیج کے تھوڑا نیچے آئیں
مطلوبہ تاریخ لکھیں اور اس کے نیچے کلک کریں
میں نے ابھی چیک کیا ہے ٹھیک ہے
جو ایرر آ رہا ہے وہ بتائیں
انشاء اللہ حل نکال لیں گے
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
hijri.htmوالی فائل کو اوپن کریں
پیج کے تھوڑا نیچے آئیں
مطلوبہ تاریخ لکھیں اور اس کے نیچے کلک کریں
میں نے ابھی چیک کیا ہے ٹھیک ہے
جو ایرر آ رہا ہے وہ بتائیں
انشاء اللہ حل نکال لیں گے
کلک کرنے پر کوئی نتیجا نہیں بتا رہا
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
جزاک اللہ خیرا شہزاد بھائی

آپ کے پاس کوئی ایسی ویب سائٹ ہے جس سے ہجری تاریخ معلوم ہو سکے،مثلا آج شوال کی کیا تاریخ ہے؟
ارسلان بھائی اسی پروگرام سے آپ یہ کام بھی کر سکتے ہیں۔
 
Top