• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے بلاگ کی تازہ پوسٹ یہاں پیش کریں (تعارف +ربط)

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
السلام علیکم!
ہم میں سے کچھ لوگ اپنے بلاگ رکھتے اور لکھتے ہیں۔ اس دھاگے میں آپ اپنے بلاگ کی تازہ ترین پوسٹ کا ربط اور مختصر تعارف پیش کر سکتے ہیں ۔
فلک شیر
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس صاحب! اوپری پوسٹ کی ناپسندیدگی کی وجہ؟
یہ فورم کے ضوابط کے خلاف تو نہیں ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! انتہائی معذرت ، واللہ غلطی ہوگئی۔ جس کا ازالہ کردیا ہے۔نشاندہی کرنے پر آپ کا انتہائی شکر گزار ہوں۔
بہرحال اب چیک کریں۔
اور مزید یہ کہ
http://forum.mohaddis.com/threads/بیٹھک.21325/page-34#post-227378
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! انتہائی معذرت ، واللہ غلطی ہوگئی۔ جس کا ازالہ کردیا ہے۔نشاندہی کرنے پر آپ کا انتہائی شکر گزار ہوں۔
بہرحال اب چیک کریں۔
اور مزید یہ کہ
http://forum.mohaddis.com/threads/بیٹھک.21325/page-34#post-227378
ارے ارے !!
آپ باقاعدہ شرمندہ کر رہے ہیں نعیم بھائی!
اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ میرے بلاگ "نوائے نے" کی تازہ ترین پوسٹ کا ربط ہے۔ یہ میری ایک پنجابی غزل ہے۔
نیویں لوک نیں جنے سارے ـــــــــــــــــــــــــــــــــپنجابی غزل
پنجابی ویچ غزل!!
اے تے غزل نال ظلم اے جی !! کتھے اے پریاں ور کی نازک ''غزل'' اور کتھے مولا جٹ دی پنجابی!!
ناراض نہ ہونا بھائی! بس ازراہ مزاق و مزاح عرض کیا ہے۔ ٹوٹی پھوٹی پنجابی ہم نے بھی سیکھ ہی لی ہے!!
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

پنجابی ویچ غزل!!
اے تے غزل نال ظلم اے جی !! کتھے اے پریاں ور کی نازک ''غزل'' اور کتھے مولا جٹ دی پنجابی!!
ناراض نہ ہونا بھائی! بس ازراہ مزاق و مزاح عرض کیا ہے۔ ٹوٹی پھوٹی پنجابی ہم نے بھی سیکھ ہی لی ہے!!
ناراضی کی کوئی بات نہیں ابن داؤد بھائی :)
غزل کے تازہ لہجے روایت کو ماننے کے لیے کسی طرح تیار نہیں ــــــــــ
اس سلسلہ میں کچھ مثالیں آپ کی خدمت میں پیش کروں گا ان شاءاللہ کسی وقت۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
پنجابی غزل


نیویں لوک نیں۔۔ جنے سارے
اُچے کوٹھے ۔۔۔۔ پائی جاندے


اندروں اندری ۔۔لُٹ کے حاکم
باہرو باہر ۔۔ ۔۔ گھلائی جاندے



کُھلیاں کرن نوں ۔۔محلاں اپنیاں
ساڈی ڈھاری۔۔ ڈھائی جاندے


کُرسی خاطر ۔۔مرگئے جیہڑے
اوہ وی شہید ۔۔کہوائی جاندے



آپ نے سُندے۔۔ آنند بھیرویں
سانوں بِین ۔۔۔۔ سُنائی جاندے


زبردست @فلک شیر بھائی
 
Top