• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے android فون کو root کرائیں بغیر کمپیوٹر کے!!!

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
اپنے اینڈرائیڈ فون کو Root کرائیں صرف ایک app سے!

ایپ کا نام Kingroot گوگل پلے اسٹور سے نہ کریں ڈاونلوڈ

ایپ کا ڈاونلوڈ لنک

انسٹالیشن ویڈیو

Tutorial ویڈیو

تنبیہ
Root ہونے کے بعد اگر موبائل فون وارنٹی میں ہے تو وارنٹی claim نہیں ہوگی!


rooting-1.png

start-1.png

success-1.png
 
Last edited:

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
میرے فون میں یہ سوفٹویئر کام نہیں کرتا میں نے کافی استعمال کیا لیکن کوئی فائدہ نظر نہ آیا اور بھی کئی سارے ایپ استعمال کئے لیکن کوں فائدہ نظر نہ آیا samsung galaxy j5 2016 ایڈشن میں موبائل روٹ نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے؟
جزاک اللہ خیراً
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
اینڈرائیڈ کا کونسا ورژن ہے عامر بھائی آپ کے پاس؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
اگر آپ پلے اسٹور سے ڈاونلوڈ کر کے چلارہے ہو تو وہ کسی کام کا نہیں اوپر جو ڈاونلوڈ لنک ہے وہ اینڈرائیڈ کے developers ہیں اور لنک بھی انکے فورم کا ہے وہاں سے کریں ڈاونلوڈ پھر چیک کریں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
Root Checker انسٹال کریں پھر چیک کریں کہ root ہوا یا نہیں

Screenshot_2016-11-16-17-02-02.png


پہلا والا انسٹال کریں پلے اسٹور سے
 
Top