• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اکسیر ہائی بلڈ پریشر

شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
شرائین کے سکیٹرو سوزش۔انجینا÷معاون خاص درج بالا نسخہ
ھوالشافی۔تیل تخم تربوز5کپ۔خالص جنگلی شہد4کپ۔کلونجی آئل 9 قطرے۔÷ہر بوتل میں تین قطرے÷ عرق ادرک2کپ۔عرق لہسن2کپ۔عرق لیموں2کپ۔
ترکیب تیاری۔ تمام ایشیاایک برتن میں ڈال کر چمچ سے اچھی طرح ملائیں اور تین بوتلیں بھر لیں استعمال سے قبل اچھی طرح ہلالیں۔
مقدار خوراک:ایک بڑا چمچ دن میں چار بار۔
 
Top