• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر تمام صحابہ عادل ہیں تو سوال یہ ہے کہ۔۔۔

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
با عرض سلام
اگر تمام صحابہ عادل ہیں تو سوال یہ ہے کہ۔۔۔

اگر کسی صحابی پر واجب القتل کا فتوی آجائے یا قتل کی حد جاری ہوجائے(یعنی وہ صحابی حد کے طور پر قتل کیا جائے) تو کیا پھر بھی وہ صحابی عادل ہے؟
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ہم تمام صحابہ کی عدالت کے قائل ہیں۔ عصمت کے نہیں؟
اس لیے تو کہہ رہا ہوں کہ معصوم نہیں ہیں بلکہ عدالت پر ہی سوال کیا ہے کیوںکہ اگر میں معصوم کہتا تو پھر یہ میرا سوال ہی غلط تھا۔۔۔۔

اب پھر لکھ رہا ہوں کہ کیونکہ صحابہ رضی اللہ عنھم معصوم نہیں ہیں تو بھٹک سکتے ہیں اس لیے جن پر قتل کی حد جاری ہوجائے وہ عادل کہلائے گا یا نہیں؟

میرے سوال کو خوب سمجھیں
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437

حد کس نے جاری کی؟؟؟۔۔۔
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
حد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جاری کی ہو یا آپ کے بعد کسی صحابی نے یا خلیفے نے۔۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جاری کی ہو یا آپ کے بعد کسی صحابی نے یا خلیفے نے۔۔۔۔
کیا صحابی پر صحابی کے حد جاری کرنے کی کوئی سندہے؟؟؟۔۔۔
ذرا پیش کریں۔۔۔
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
کیا صحابی پر صحابی کے حد جاری کرنے کی کوئی سندہے؟؟؟۔۔۔
ذرا پیش کریں۔۔۔

جی ہاں جب حاکم موجود نا ہو یا پھر دور ہو۔۔۔۔۔۔یا وہ خلیفہ نا ہو بلکہ بادشاہ ہو

بہرحال اگر اگر اگر جاری ہوجائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جی ہاں جب حاکم موجود نا ہو یا پھر دور ہو۔۔۔۔۔۔

بہرحال اگر اگر اگر جاری ہوجائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اگر کی صورتحال؟؟؟۔۔۔
واقعہ پیش کریں۔۔۔
تاکہ ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو۔۔۔
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
مسئلہ واقعے کا نہیں بلکہ مسئلہ جمیع صحابہ کی عدالت کا ہے۔۔۔۔۔بھائی بالآخرہ جواب ہے کوئی یا نہیں؟
 
Top