• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر تمہاری سعودیہ کے علماء کے پیچهے نماز نہیں ہوتی تو حج کیسے ہوگا ؟ استغفراللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اگر تمہاری سعودیہ کے علماء کے پیچهے نماز نہیں ہوتی تو حج کیسے ہوگا ؟ استغفراللہ


ہماری سعودی عرب کے علماء اور حکومتی اداروں سے اپیل ہے کہ ایسے تمام فرقہ پرست ملاوءں کو بین کیا جائے ... جیسے پہلے 200 سے زائد مولویوں پر داخلہ بند ہے ... شیئر کرتے جائیں تاکہ مدینہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر تک یہ ویڈیو پہنچ جائے . جزاک اللہ خیر

کہتا ہے مکہ مدینہ کے اماموں کے پیچھے ہماری اہلسنت (بریلوی) کی نماز نہیں ہوتی ... مسلمانوں یہ ہیں فرقہ واریت پھیلانے والے جاہل ملاں جو حرمین کے اماموں کی تکفیر کرتے ہیں ...
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مسلمانوں ان کو اب تو پہچان جائیں یہ مسلمانوں کی کیسے تکفیر کر رہے ہیں ان کی سعودی علماء کرام کے پیچهے نماز نہیں ہوتی تو ان کا کسی کا حج بهی نہیں پهر
استغفراللہ اتنی نفرت کس نے سکهائی
کس منہ سے ہم خود کو مسلمان کہلواتے ہیں؟؟؟
یا اللہ اس جاہل قوم کو ہدایت دے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی آپ کیا نصیحت کرے گے -

ایسے مسلمانوں کو جو ان کی اندھی تقلید کرتے ہیں -
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اس ویڈیو میں ایک بریلوی پیر ۔۔یا۔۔مولوی برملا یہ کہتا ہے کہ سنی (یعنی بریلوی ،مقلد ) کی نماز حرمین کے ائمہ کے پیچھے نہیں ہوتی ؛
تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اہل حدیث کی نماز ان سنی (یعنی بریلوی ،مقلد ) کے پیچھے نہیں ہوتی ،
کیونکہ جس عقیدہ کی بنا پر وہ ہمارے پیچھے نماز نہیں پڑھنا چاہتے ،وہ ہے قرآن و سنت کی غیر مشروط اطاعت ۔
تو اگر وہ قرآن و سنت کی غیر مشروط اطاعت کی وجہ سے ہماری جماعت کے ساتھ نماز نہیں پڑھتے ،تو لازم ہے کہ وہ قرآن و سنت کی غیر مشروط
اطاعت کے خلاف ہیں ،،بس اسی وجہ سے ھماری نماز انکے پیچھے جائز نہیں؛
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
مجھے یہ بتائیں کہ ان کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کا حج سے کیا تعلق؟باقی جناب اگر یہ فرقہ پرستی ہے تو زبیر علی زئی نے کتاب غالی بدعتی کے پیچھے نماز کا حکم لکھ کر یہ کام کیا ۔
 
Top