عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,142
- پوائنٹ
- 412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ البانی رحمہ اللہ کا موقف ہے کہ اگر مجہول الحال (مستور) سے ثقات کی جماعت روایت کرے اور اسکی روایات منکر نہ ہوں تو وہ قابل قبول ہے. جیسا کہ تمام. المنہ کے مقدمہ میں ذکر کیا ہے:
نعم يمكن أن تقبل روايته إذا روى عنه جمع من الثقات ولم يتبين في حديثه ما ينكر عليه وعلى هذا عمل المتأخرين من الحفاظ كابن كثير والعراقي والعسقلاني وغيرهم .
( وانظر بعض الأمثلة فيما يأتي 204 - 207 ) .
تمام المنہ میں ہی مزید ایک جگہ یہ بات شیخ رحمہ اللہ نے ذکر کی ہے. مزید سلسلہ الصحیحہ میں ایک راوی منصور بن مہاجر کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے. اسی موقف کو عسقلانی، ابن کثیر، بزار اور ذہبی رحمہم اللہ نے اختیار کیا ہے. بلکہ میزان الاعتدال میں ذہبی رحمہ اللہ نے اسے جمہور کی طرف منسوب کیا ہے.
مجھے یہ جاننا ہے کہ اس تعلق سے حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، شیخ ارشاد الحق اثری اور شیخ @کفایت اللہ سنابلی حفظہما اللہ کا کیا موقف ہے؟