• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر نماز بہ جماعت میں قیام کی حالت میں شامل ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنےکی مہلت نہ ملے۔

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
اسلام وعلیکم ،
اگرنماز بہ جماعت میں قیام کی حالت میں رکوع سے پہلے پہلے شامل ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنےکی مہلت نہ ملے۔ تو کیا مقتدی کو یہ رکعات دہرانا پڑیگی؟

جزاک اللہ ۔
 
Top